تبادلۂ خیال صارف:Noorkhan
سلام ، الگوی پیامبر ((سانچہ:پیغمبر اسلام کی بشارت سابقہ ادیان میں)) عکس مناسب نیست.--Smnazem (talk) 13:15, 7 مارچ 2015 (IRST)
جواب
اصلاح شد۔
سوره انبیا
سلام . سوره انبیا از لحاظ ترتیب نزول، 73 می باشد. لطفا اصلاح کنید--Smnazem (talk) 19:25, 16 جنوری 2016 (IRST)
جواب
تصحیح شد۔
تجاویز
سلام نور خان صاحب آپ حوالہ جات اور مآخذ میں "ہ" اور "ۃ" کو فارسی ہی میں رکھتے ہیں جو اردو فونٹ میں اچھا دکھائی نہیں دیتا زحمت نہ ہو تو انہیں بھی اردو کی بورڈ کے مطابق تبدیل کریں تو بہتر ہے دوسری بات آپ حوالہ جات کیلئے اکثرا "پاوقی حاشیے" کا عنوان دیتے ہیں میرے خیال میں اگر "حوالہ جات" یا فقط "حاشیے" لکھ دیں تو بہتر ہے تاکہ دوسروں کے ساتھ ہماہنگی بھی ہو گی۔
جواب
سلام علیکم آغاز کار چونکہ ہم نے کیا تھا اور پاورقی حاشیے کے عنوان بھی اسی وقت سے استعمال کیا جانے لگا ہے؛ آپ خود اندازہ لگائیں کہ کس کو کس سے ہمآہنگ ہونا چاہئے تھا!!! دوسری بات ہ اور ة کی ہے تو ٹھیک ہے من بعد تبدیل کریں گے۔ عقیدتمند نور خان
کلام امامیہ
مدخل کلام امامیہ شناسه ندارد. لطفا پیگیری کنید.--Shamsoddin (talk) 08:23, 21 اکتوبر 2016 (UTC)