تبادلۂ خیال:ملا محمد علی کشمیری
@Baqirraza: باعرض سلام درج ذیل نکات مدخل میں غور طلب ہیں:
- ۔ ملا کا لقب مدخل کے عنوان میں ذکر کرنا لازمی تھا یا نہیں؟
- ۔ شناسہ میں مطالب وضاحت سے ذکر ہوئے ہیں جنکی شاید ضرورت نہیں تھی۔
- شناسہ میں آنے والے مطالب متن میں ہونے چاہئے اور ایسا نہیں ہوا ہے۔ جیسے القابات وغیرہ
- ۔ شناسہ میں بالترتیب اہمیت کے حامل مطالب کو پہلے ذکر کیا جاتا ہے۔
- ۔ آپ کا شمار بزرگان میں سے ہونا واضح نہیں ہے کہ بزرگان سے کیا مراد ہے۔
- ویکی میں تعارفی کلمات سے اجتناب ضروری ہے جیسے تشریف لے آئے
- ۔ تصنیفات بہت ساری تھی پر کوئی حوالہ نہیں
- جامع منقول و معقول۔۔۔۔ اس طرح کی عبارتیں شاید ویکی کے ساتھ سازگار نہیں۔
- ۔ حوالہ جات میں کمی ہے۔
- حوالہ میں عربی عبارت کا لانا شاید ضروری نہیں تھا چونکہ کوئی ایسی اہم بات نہیں ہے۔
- زمرہ جات سے فاقد ہے۔
--Hakimi (تبادلۂ خیال) 04:01، 28 دسمبر 2022ء (UTC)