تبادلۂ خیال:قالیچہ سلیمان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

بعض نکات کی نشاندہی

@Merajmahdi: 1۔ غیر ضروری فاصلہ اور سپیس کو کم کیا جائے

2۔ علیہ السلام تکرار کی صورت میں سمبل ؑ استفادہ کیا جائے۔

3۔ ہ کو فارسی کے بجائے اردو والی استفادہ کیا جائے
4. قالیچہ سلیمان شاید اردو ادبیات میں غیر مستعمل اصطلاح ہے میرے خیال میں اس کے بجائے تخت سلیمان لکھا جاتا تو بہتر تھا۔
5۔آخری بخش کو اردو میں ترجمہ نہیں کیا ہے
6۔ سانچوں کو درست استعمال نہیں کیا ہے۔ ؔؔؔؔHakimi (تبادلۂ خیال) 07:38، 9 فروری 2021ء (UTC)