تبادلۂ خیال:عین نجس
@Baqirraza: سلام علیکم باقر رضا صاحب مزاج گرامی بخیر!
کسی بھی مضمون میں اس کے عنوان کا تذکرہ جہاں کہیں آئیں لینک نہیں کیا جاتا صرف ابتداء میں بولڈ کیا جاتا ہے دوسری بات کسی بھی لفظ کو ایک پیراگراف میں ایک سے زیاده لینک نہ کریں تو بہتر ہے۔
تیسری بات: اردو فونٹ میں "ہ" اور "ۃ" فارسی سے مختلف ہے لہذا ان دونوں حروف کو اردو کیبورڈ کے ذریعے لکھیں تاکہ اردو نستعلیق وغیره میں ان کے حامل الفاظ بہتر انداز میں دیکھا جا سکے۔ مثلا شیعہ نہ شیعه اسی طرح سفینۃ البحار نہ سفینة البحار
چوتھی بات: فل ستاپ کے لئے بھی اردو میں اس علامت "." کی جگہ اس علامت "۔" کا استعمال کریں تو بہتر ہے۔ Waziri (تبادلۂ خیال)