تبادلۂ خیال:علی بن ابی رافع
Appearance
علی بن ابی رافع
تابعی صرف پیغمبر کے ہوتے ہیں۔ لہذا "حضرت علی کے تابعی اور صحابی" دقیق تعبیر نہیں ہے۔ بلکہ یوں ہونا چاہئے: تابعی اور حضرت علی کے صحابی۔
یعنی رسول اللہ کے تابعی تھے اور حضرت علی کے صحابی Baqirraza (تبادلۂ خیال) 09:19، 27 نومبر 2020ء (UTC)