تبادلۂ خیال:شق القمر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

عناوین

@Baqirraza:

عناوین سوالیہ جملات پر مشتمل نہیں ہونا چاہئے بلکہ اسم یا حالت مصدری میں ہونا چاہئےWaziri (تبادلۂ خیال)

پیراگراف بندی

@Baqirraza:

پیراگراف بندی کی رعایت نہیں ہو رہی سر اس کی بھی رعایت کریں تو مضمون کی ظاہری خوبصورتی میں دوچنداں اضافہ ہوگا اور اس کی علت شاید یہ ہو که اردو میں حد اقل ایک لائن کا فاصلہ آنا ضروری ہے لیکن فارسی میں سر خط آجائے تو پیراگراف الگ ہو جاتا ہے۔Waziri (تبادلۂ خیال)