تبادلۂ خیال:سید کلب صادق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@E.musavi:

سلام علیکم مزاج گرامی بخیر!

میرے خیال میں اس مدخل کے شناسے کو مختصر کیا جا سکتا ہے مثلا مصلح، ماہر تعلیم وغیره کے بارے میں بعد میں مقالےمیں کوئی سند نہیں ہے لہذا یہ چیزیں ادعا بدون دلیل ہے چونکہ ویکی شیعہ میں ہر ادعا کے لئے ثبوت چاہئے

اسی طرح تبلیغ اور محرم کی مجالس کے لئے دوسرے ملکوں کے سفر کے بھی کچھ موارد پیش کرنے کی ضرورت ہے اور اتحاد بین المسلمین کے لئے بھی کچھ فعالیتوں کا ذکر کرنا پڑیگا اور مقبولیت کے لئے بھی ایک دو مورد مثالیں منبع کے ساتھ ذکر کرنا پڑےگاWaziri (تبادلۂ خیال)

@Waziri:

علیکم السلام مزاج گرامی

جہاں پر دعوی بغیر دلیل ہے وہاں حوالہ درکار لگ سکتا ہے۔ اصل مشکل منابع کی ہی ہے۔ یہ ساری باتیں سید کلب صادق کے سلسلہ میں تواتر کے ساتھ مشہور ہیں۔ انہیں حکیم امت اور مفکر اسلام بھی لکھا اور کہا جاتا ہے میں نے اسے ذکر نہیں کیا اور بہت سی باتیں میں پہلے ہی ویکی کی وجہ سے حذف کر چکا ہوں۔ مزید جیسا آپ بہتر سمجھیں۔ --E.musavi (تبادلۂ خیال) 11:51، 28 نومبر 2020ء (UTC)

Reader feedback: سلام

196.53.77.18 posted this comment on 5 دسمبر 2020ء (view all feedback).

سلام

Any thoughts?

و علیکم سلام۔ Hakimi (تبادلۂ خیال) 12:17، 18 مارچ 2021ء (UTC)