تبادلۂ خیال:سبع طوال
سلام
مضاف و مضاف الیہ دونوں کو اکھٹے لینک دیا جاتا ہے مثلا سورہ اعراف تمام قرآنی سورتوں کا مدخل موجود ہے لیکن اس مقالے میں موجود اکثر سورتوں کے نام سرخ دکھائی دے رہا ہے۔Waziri (تبادلۂ خیال)
وجہ تسمیہ
ان سورتوں کے وجہ تسمیہ کے بارے میں مقدمے میں بھی اشارہ نہیں ہوا اور نیچے بھی نامگزاری کے عنوان سے کوئی مطالب موجود نہیں ہے۔Waziri (تبادلۂ خیال)