تبادلۂ خیال:تعزیہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Hakimi:

سلام

  1. تاریخچے میں ہندوستان پر حملہ کس نے کیا تھا؟ اس کا بھی ذکر ہو تو بہتر ہے۔
  2. بعض مشہور تعزیے کے ذیل میں سارے کے سارے بنگال کے ہیں؟ متن سے ایسا محسوس ہوتا ہے اگر ایسا ہے تو الگ عنوان دینا بہتر ہے
  3. نخل گرانی خود تعزیہ نہیں ہے؟ اگر ایسا ہے تو نخل گردانی کا تعزیہ درست ہے؟
  4. ملتان کے مشہور تعزیے کے ذل میں لکھنؤ کے تعزیوں کا ذکر ہے
  5. استاد اور شاگرد کا تعزیہ ملتان کے تعزیے کے ذیلی عنوان میں آنا بہتر نہیں ہے؟
  6. ملتان کے بعض دیگر .... شاید اس عنوان کی ضرورت نہ ہو بلکہ آخر میں الگ پیراگراف میں ذکر کریں تو بہتر ہے
  7. ایک دو مربوطہ سانچے بھی استعمال کریں تو بہتر ہے --Waziri (تبادلۂ خیال) 13:54، 7 فروری 2023ء (UTC)


@Waziri:✓

سلام

  1. تیمور کا حملہ تھا۔ اصلاح شد۔
  2. صرف موم کا تعزیہ بنگال کا ہے۔
  3. نخل گردانی ایک قسم کا تعزیہ ہی ہے، لیکن اس کو فی الحال نخل گردانی سے لینک کیا ہے۔
  4. اصلاح شد۔

--Hakimi (تبادلۂ خیال) 06:39، 8 فروری 2023ء (UTC)