تبادلۂ خیال:بلتستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Waziri: سلام علیکم بلتستان کے مدخل میں بہت ساری باتیں حوالے کے بغیر ہیں، بہت سارے حوالہ جات ویب لاگ سے دئے گئے۔ اگر انکی اصلاح کریں تو بہتر ہوگا۔--Hakimi (تبادلۂ خیال) 05:34، 30 جنوری 2023ء (UTC)

مخفی ماندن برخی مطالب

بعض مطالب هنوز در این بخش مخفی است. یا اصلاح شود و نمایش داده شوند. یا حدف شود. Hakimi (تبادلۂ خیال) 08:17, 20 دسمبر 2018 (UTC)

شخصیات بلتستان

اس بخش میں شخصیات کے بارے میں مختصر تعارف ہوجائے تو بہتر ہے اور شخصیات بھی مشخص کرنے کی ضرورت ہے۔ بعض افراد حذف ہوجائیں تو بہتر ہے۔ صرف نام کی حد تک نہ رہیں- فارسی مقالے میں جس طرح سے شخصیات کو ذکر کیا ہے ویسے ہی اردو میں بھی ہوجائے تو بہتر ہے۔ Hakimi (تبادلۂ خیال) 11:47, 19 مئی 2019 (UTC) @Waziri:

Reader feedback: السلام علیکم۔۔...

221.120.219.221 posted this comment on 23 اکتوبر 2019 (view all feedback).

السلام علیکم۔۔۔ میرا نام بشارت عابدی ہے اور میرا تعلق بھی سکردو کے ضلع کھرمنگ سے ہے،بلتستان کی تاریخ میں کافی دلچسپی رکھتا ہوں، لیکن یہاں جو تحریر جو مجھے ملی ویسے کہیں اور نہیں، اس تحریر کو ویڈیو شکل دے کر ایک بلتستتان کے تاریخ پر ڈکومینٹری بنانا چاہتا ہوں،،، اس کیلئے آپ کی اجازت چاہتا ہوں

Any thoughts?

Hakimi (تبادلۂ خیال) 15:22, 2 اپريل 2020 (UTC)