تبادلۂ خیال:ارتماس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Sohailabedi:

سلام علیکم مزاج گرامی بخیر!

جدید مقالہ جات کے مکمل ہونے تک سانچہ {{زیر تعمیر}} استمعال کریں یا مکمل ہونے تک تختہ مشق پر رکھیں پھر مکمل ہونے پر اپلوڈ کریں تو بہتر ہے۔ شکریہWaziri (تبادلۂ خیال)

نقطہ۔ کا استعمال

@Sohailabedi:

سلام علیکم مزاج گرامی بخیر!

جملات کے آخر میں دو فل اسٹاپ لگایا ہوا ہے ایک کو حذف کریں اور اردو میں اس علامت"۔" کا استعمال کریں تو بہتر ہے۔ شکریہWaziri (تبادلۂ خیال)