ابراہیم (ضد ابہام)
ابراہیم کا عنوان درج ذیل اسما میں مشترک ہے :
- ابراہیم(ع):حضرت ابراہیم علیہ السلام جو کہ ابراہیم خلیل کے نام سے مشہور ہیں۔
- ابراہیم بن عبد اللہ :ابراہیم بن عبد اللہ حضرت امام حسن ؑ کے ان پوتوں میں سے ہے جو قتیلِ باخمرا کے نام سے مشہور ہوا۔
- ابراہیم بن مالک اشتر:ابراہیم بن مالک اشتر نخعی (متوفی 72ھ/691ء) مالک اشتر کے فرزند ہیں۔
- ابراہیم بن محمد(ص):ابراہیم (8-10ھ) بن محمد(ص) ماریہ قبطیہ کے بطن سے رسول اللہ کے بیٹے ہیں۔