ویکی شیعہ:Do you know/2023/46
- ... کتاب الغدیر امام علیؑ کی امامت اور بلافصل خلافت کو ثابت کرنے کے لئے گیارہ جلدوں پر مشتمل کتاب ہے جسے علامہ امینی نے تحریر کی ہیں؟(تصویر میں)
- ... رد الشمس پیغمبر اکرمؐ کی معجزات اور حضرت علیؑ کی کرامات میں شمار کئے جاتے ہیں؟
- ... نقبائے بنی اسرائیل بنی اسرائیل میں حضرت موسی کے نمائندوں کو کہا جاتا ہے جن کی تعداد بارہ اماموں کی تعداد کے برابر ہے ؟
- ... قریش حجاز میں عرب قبائل میں سب سے بڑا قبیلہ تھا اور پیغمبر اکرمؐ کا تعلق بھی اسی قبیلے سے تھا؟