مندرجات کا رخ کریں

"آستانہ حضرت معصومہ (ع)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات مذہبی مقامات
{{خانہ معلومات مذہبی مقامات
| عنوان            =آستانہ حضرت معصومہ (ع)
| عنوان            =آستانہ حضرت معصومہ ؑ
| تصویر            =حرم حضرت معصومه.jpg
| تصویر            =حرم حضرت معصومه.jpg
| اندازه تصویر        =
| اندازه تصویر        =
سطر 32: سطر 32:
| حوالہ جات          = }}
| حوالہ جات          = }}


'''آستانہ حضرت معصومہ (ع)'''، روضہ حضرت معصومہ، اس کی عمارتوں، موقوفات اور اس سے مربوط انتظامیہ دفاتر، جن میں اکثر شہر [[قم]] میں واقع ہیں، پر مشتمل ہے۔ [[حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا]] 201 ھ/816 ء میں [[امام علی رضا علیہ السلام]] کے مرو آنے کے ایک سال بعد خراسان کے ارادہ سے روانہ ہوئیں۔ جب ساوہ شہر کے قریب پہچیں تو بیمار ہو گئیں۔ [[موسی بن خرزج اشعری]]، جو قم میں مقیم اشعریوں میں سے تھے، ساوہ گئے اور انہیں [[قم]] لے آئے، اپنے یہاں مہمان رکھا، کچھ مدت کے بعد حضرت معصومہ کی وفات ہو گئی۔ ان کے جنازہ کو باغ بابلان نامی مقام، جہاں آج ان کا روضہ ہے، پر دفن کیا گیا۔
'''آستانہ حضرت معصومہ ؑ'''، روضہ حضرت معصومہ، اس کی عمارتوں، موقوفات اور اس سے مربوط انتظامیہ دفاتر، جن میں اکثر شہر [[قم]] میں واقع ہیں، پر مشتمل ہے۔ [[حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا]] 201 ھ/816 ء میں [[امام علی رضا علیہ السلام]] کے مرو آنے کے ایک سال بعد خراسان کے ارادہ سے روانہ ہوئیں۔ جب ساوہ شہر کے قریب پہچیں تو بیمار ہو گئیں۔ [[موسی بن خرزج اشعری]]، جو قم میں مقیم اشعریوں میں سے تھے، ساوہ گئے اور انہیں [[قم]] لے آئے، اپنے یہاں مہمان رکھا، کچھ مدت کے بعد حضرت معصومہ کی وفات ہو گئی۔ ان کے جنازہ کو باغ بابلان نامی مقام، جہاں آج ان کا روضہ ہے، پر دفن کیا گیا۔


ان کی قبر پر اولین قبہ علوی خاتون زینب نے تعمیر کرایا۔ اس روضے نے صفویہ دور میں ایک خاص شکوہ و جلال حاصل کیا۔ روضہ میں اولین ضریح شاہ طہماسب اول نے تعمیر کرائی۔ آج آستانہ و بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں دو صحن، صحن عتیق و صحن جدید ہیں۔ اسی طرح سے اس وقت اس درگاہ کے تمام امور مندرج قوانین کے مطابق، اس کے متولی کے ذمہ ہیں۔
ان کی قبر پر اولین قبہ علوی خاتون زینب نے تعمیر کرایا۔ اس روضے نے صفویہ دور میں ایک خاص شکوہ و جلال حاصل کیا۔ روضہ میں اولین ضریح شاہ طہماسب اول نے تعمیر کرائی۔ آج آستانہ و بارگاہ حضرت معصومہ ؑ میں دو صحن، صحن عتیق و صحن جدید ہیں۔ اسی طرح سے اس وقت اس درگاہ کے تمام امور مندرج قوانین کے مطابق، اس کے متولی کے ذمہ ہیں۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
سطر 42: سطر 42:
===نسب و مدت حیات===
===نسب و مدت حیات===


فاطمہ معصومہ (متوفی 201 ھ/816 ء) [[امام موسی کاظم (ع)]] (128۔183 ھ/745۔799 ء) کی بیٹی ہیں۔ وفات کے وقت ان کی عمر کے سلسلہ میں روایات مخلتف ہیں۔ بعض نے انہیں 18 سالہ اور بعض سے زیادہ ذکر کیا ہے۔ البتہ اس بات کے پیش نظر کہ ان کے والد امام موسی کاظم (ع) کو 179 ھ/795 ء میں ہارون رشید کے حکم سے گرفتار کرکے قید میں ڈال دیا گیا اور چار سال کے بعد اسی قید میں آپ کی شہادت واقع ہوئی اور جناب معصومہ کی وفات 201 ھ ہوئی۔ اس لحاظ سے وفات کے وقت ان کی عمر کم سے کم 21 یا 22 سال بنتی ہے۔
فاطمہ معصومہ (متوفی 201 ھ/816 ء) [[امام موسی کاظم ؑ]] (128۔183 ھ/745۔799 ء) کی بیٹی ہیں۔ وفات کے وقت ان کی عمر کے سلسلہ میں روایات مخلتف ہیں۔ بعض نے انہیں 18 سالہ اور بعض سے زیادہ ذکر کیا ہے۔ البتہ اس بات کے پیش نظر کہ ان کے والد امام موسی کاظم ؑ کو 179 ھ/795 ء میں ہارون رشید کے حکم سے گرفتار کرکے قید میں ڈال دیا گیا اور چار سال کے بعد اسی قید میں آپ کی شہادت واقع ہوئی اور جناب معصومہ کی وفات 201 ھ ہوئی۔ اس لحاظ سے وفات کے وقت ان کی عمر کم سے کم 21 یا 22 سال بنتی ہے۔


===شہرت===
===شہرت===
سطر 50: سطر 50:
===سفر ایران اور وفات===
===سفر ایران اور وفات===


حضرت [[فاطمہ معصومہ(س)]] 201 ھ/816 ء میں [[امام علی رضا (ع)]] کے مرو آنے کے ایک سال بعد خراسان جانے کے قصد سے روانہ ہوئیں اور جب ساوہ شہر کے قریب پہچیں تو بیمار ہو گئیں۔ موسی بن خرزج اشعری، جو [[قم]] میں مقیم اشعریوں میں سے تھے، [[ساوہ]] گئے اور انہیں قم لے آئے اور اپنے یہاں مہمان رکھا۔ ایک دوسری روایت کے مطابق، انہوں نے اپنے خادم سے کہا کہ انہیں قم لے چلیں۔ آپ کی بیماری 17 دن تک چلی اور وفات پر منتہی ہوئی۔  
حضرت [[فاطمہ معصومہ(س)]] 201 ھ/816 ء میں [[امام علی رضا ؑ]] کے مرو آنے کے ایک سال بعد خراسان جانے کے قصد سے روانہ ہوئیں اور جب ساوہ شہر کے قریب پہچیں تو بیمار ہو گئیں۔ موسی بن خرزج اشعری، جو [[قم]] میں مقیم اشعریوں میں سے تھے، [[ساوہ]] گئے اور انہیں قم لے آئے اور اپنے یہاں مہمان رکھا۔ ایک دوسری روایت کے مطابق، انہوں نے اپنے خادم سے کہا کہ انہیں قم لے چلیں۔ آپ کی بیماری 17 دن تک چلی اور وفات پر منتہی ہوئی۔  


ایک ضعیف روایت کے مطابق آپ کو زہر دیا گیا۔
ایک ضعیف روایت کے مطابق آپ کو زہر دیا گیا۔
سطر 78: سطر 78:
====پہلی تعمیر====
====پہلی تعمیر====


حضرت معصومہ کی تدفین کے بعد اشعریوں نے قبر پر بوریے سے سائبان بنایا۔ یہ سائبان باقی تھا یہاں تک کہ زینب نامی علوی خاتون نے اس پر قبہ تعمیر کرایا۔ البتہ زینب کے نسب کے سلسلہ میں اختلاف ہے۔ [[تاریخ قم]] (تالیف: 378ھ، 988ء) کے مولف [[حسن قمی]] نے انہیں [[امام محمد تقی (ع)]] کی بیٹی اور بعض نے حضرت [[موسی مبرقع]] کی دختر تحریر کیا ہے۔ [[شیخ عباس قمی]] کا بھی یہ ماننا ہے کہ امام محمد تقی (ع) کی بیٹی نے قم میں وفات پائی اور حضرت معصومہ کے حرم میں دفن ہوئیں۔ ام محمد و میمونہ، زینب کی بہنیں بھی وہیں دفن ہیں۔<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ، ج۴، ص۳۱۶؛ شیخ عباس قمی، منتهی الامال، ج۲، ص ۴۳۲ </ref>
حضرت معصومہ کی تدفین کے بعد اشعریوں نے قبر پر بوریے سے سائبان بنایا۔ یہ سائبان باقی تھا یہاں تک کہ زینب نامی علوی خاتون نے اس پر قبہ تعمیر کرایا۔ البتہ زینب کے نسب کے سلسلہ میں اختلاف ہے۔ [[تاریخ قم]] (تالیف: 378ھ، 988ء) کے مولف [[حسن قمی]] نے انہیں [[امام محمد تقی ؑ]] کی بیٹی اور بعض نے حضرت [[موسی مبرقع]] کی دختر تحریر کیا ہے۔ [[شیخ عباس قمی]] کا بھی یہ ماننا ہے کہ امام محمد تقی ؑ کی بیٹی نے قم میں وفات پائی اور حضرت معصومہ کے حرم میں دفن ہوئیں۔ ام محمد و میمونہ، زینب کی بہنیں بھی وہیں دفن ہیں۔<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ، ج۴، ص۳۱۶؛ شیخ عباس قمی، منتهی الامال، ج۲، ص ۴۳۲ </ref>


قبر پر جو سائبان اشعریوں نے بنایا تھا۔ وہ تیسری صدی ہجری کے نصف تک قائم رہا ہوگا۔ کیونکہ حسن قمی کی تصریح کے مطابق، زینب کے بھائی موسی بن محمد بن علی بن موسی الرضا (ع) 256ھ، 869ء میں قم میں وارد ہوئے اور ان کے [[قم]] سے خارج ہو جانے کے بعد ان کی تلاش میں زینب [[کوفہ]] سے قم آئیں۔  
قبر پر جو سائبان اشعریوں نے بنایا تھا۔ وہ تیسری صدی ہجری کے نصف تک قائم رہا ہوگا۔ کیونکہ حسن قمی کی تصریح کے مطابق، زینب کے بھائی موسی بن محمد بن علی بن موسی الرضا ؑ 256ھ، 869ء میں قم میں وارد ہوئے اور ان کے [[قم]] سے خارج ہو جانے کے بعد ان کی تلاش میں زینب [[کوفہ]] سے قم آئیں۔  


زینب کے ذریعہ تعمیر بناء بھی کم از کم 378ھ، 988ء جس دور میں تاریخ قم تصنیف ہوئی، تک باقی رہی۔ اس کے بعد سے 457ھ، 1067ء تک  
زینب کے ذریعہ تعمیر بناء بھی کم از کم 378ھ، 988ء جس دور میں تاریخ قم تصنیف ہوئی، تک باقی رہی۔ اس کے بعد سے 457ھ، 1067ء تک  
سطر 187: سطر 187:


==مدارس و مساجد==
==مدارس و مساجد==
روضہ کے عمارت کی تعمیر کے ساتھ ہی اس کے اطراف میں دھیرے دھیرے مدارس اور [[مساجد]] بننے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ مختلف ادوار میں ان میں سے کچھ مدارس میں وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ بہتری پیدا ہوتی گئی اور ان کی وسعت و اہمیت میں اضافہ ہوتا رہا۔ یہاں تک کہ آج ان مدارس جن میں مدرسہ فیضیہ، مدرسہ دار الشفاء شامل ہیں، کا شمار علوم اسلامی و [[شیعہ]] کے نہایت اہم اور معتبر مراکز میں ہونے لگا ہے۔ [[مسجد اعظم]] [[قم]] اگر چہ اس کی تعمیر بطور مستقل و جدا ہوئی تھی لیکن آج وہ حرم معصومہ (ع) کی توسیع کی وجہ سے مسجد بھی اس کے محوطہ میں شامل ہو گئی ہے۔
روضہ کے عمارت کی تعمیر کے ساتھ ہی اس کے اطراف میں دھیرے دھیرے مدارس اور [[مساجد]] بننے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ مختلف ادوار میں ان میں سے کچھ مدارس میں وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ بہتری پیدا ہوتی گئی اور ان کی وسعت و اہمیت میں اضافہ ہوتا رہا۔ یہاں تک کہ آج ان مدارس جن میں مدرسہ فیضیہ، مدرسہ دار الشفاء شامل ہیں، کا شمار علوم اسلامی و [[شیعہ]] کے نہایت اہم اور معتبر مراکز میں ہونے لگا ہے۔ [[مسجد اعظم]] [[قم]] اگر چہ اس کی تعمیر بطور مستقل و جدا ہوئی تھی لیکن آج وہ حرم معصومہ ؑ کی توسیع کی وجہ سے مسجد بھی اس کے محوطہ میں شامل ہو گئی ہے۔


==آستانہ کا میوزیم==
==آستانہ کا میوزیم==
سطر 209: سطر 209:
ان موقوفات کے بہت سے وقف نامے آج بھی باقی ہیں اور آستانہ میں موجود قرآن کے خطی نسخوں کے اول و آخر میں ان وقف ناموں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ سب سے قدیم وقف نامہ کی تاریخ 590ھ، 1543ء کے قریب پہچتی ہے۔ اس آستانہ کے اوقاف میں زمین، باغات، کاشت سے متعلق املاک، دکانیں اور ڈھیروں کی تعداد میں قیمتی اشیاء شامل ہیں۔ جن سے حاصل ہونے والی در آمد مخصوص اور معین امور میں خرچ کی جاتی ہے۔
ان موقوفات کے بہت سے وقف نامے آج بھی باقی ہیں اور آستانہ میں موجود قرآن کے خطی نسخوں کے اول و آخر میں ان وقف ناموں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ سب سے قدیم وقف نامہ کی تاریخ 590ھ، 1543ء کے قریب پہچتی ہے۔ اس آستانہ کے اوقاف میں زمین، باغات، کاشت سے متعلق املاک، دکانیں اور ڈھیروں کی تعداد میں قیمتی اشیاء شامل ہیں۔ جن سے حاصل ہونے والی در آمد مخصوص اور معین امور میں خرچ کی جاتی ہے۔


موقوفات اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی پر نظارت کے سلسلہ میں ضروری ہے کہ کسی کو اس کے لئے متعین کیا جائے اور تا کہ وہ ان امور کی ذمہ داری کو ادا کر سکے۔ اسی سبب سے بزرگان شیعہ اپنی جانب سے کسی کو ان امور کے لئے وکیل کے طور پر منصوب کرتے تھے تا کہ وہ حرم کے موقوفات، ائمہ (ع) اور امام زادوں کے روضوں پر نظارت کر سکے۔
موقوفات اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی پر نظارت کے سلسلہ میں ضروری ہے کہ کسی کو اس کے لئے متعین کیا جائے اور تا کہ وہ ان امور کی ذمہ داری کو ادا کر سکے۔ اسی سبب سے بزرگان شیعہ اپنی جانب سے کسی کو ان امور کے لئے وکیل کے طور پر منصوب کرتے تھے تا کہ وہ حرم کے موقوفات، ائمہ ؑ اور امام زادوں کے روضوں پر نظارت کر سکے۔


'''اوقاف قم و آستانہ کے قدیم ترین وکیل'''
'''اوقاف قم و آستانہ کے قدیم ترین وکیل'''


قدیم ترین خبر جو آستانہ حضرت معصومہ کے سلسلہ میں دسترس میں ہے۔ وہ [[روایت]] حسن بن محمد قمی ہے کہ جس میں احمد بن اسحاق اشعری کو [[امام حسن عسکری (ع)]] کی طرف سے [[قم]] میں اوقاف کے وکیل کے طور پر مقرر کرنے کا ذکر ہوا ہے۔
قدیم ترین خبر جو آستانہ حضرت معصومہ کے سلسلہ میں دسترس میں ہے۔ وہ [[روایت]] حسن بن محمد قمی ہے کہ جس میں احمد بن اسحاق اشعری کو [[امام حسن عسکری ؑ]] کی طرف سے [[قم]] میں اوقاف کے وکیل کے طور پر مقرر کرنے کا ذکر ہوا ہے۔


===متولی===
===متولی===
سطر 225: سطر 225:
<center>
<center>
<gallery widths="120" heights="120px" perrow="6" style="border: 5px solid #004225; box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); -moz-box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); -webkit-box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); border-radius: 0.5em; -moz-border-radius: 0.5em; -webkit-border-radius: 0.5em;">
<gallery widths="120" heights="120px" perrow="6" style="border: 5px solid #004225; box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); -moz-box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); -webkit-box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); border-radius: 0.5em; -moz-border-radius: 0.5em; -webkit-border-radius: 0.5em;">
گنبد قدیمی حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ معصومہ (ع) کا قدیم گنبد
گنبد قدیمی حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ معصومہ ؑ کا قدیم گنبد
حرم حضرت معصومه قبل از انقلاب.jpg|انقلاب اسلامی ایران سے پہلے
حرم حضرت معصومه قبل از انقلاب.jpg|انقلاب اسلامی ایران سے پہلے
تصویری قدیمی از حرم حضرت معصومه(س).jpg|روضہ معصومہ (س) کی قدیم تصویر
تصویری قدیمی از حرم حضرت معصومه(س).jpg|روضہ معصومہ (س) کی قدیم تصویر
تصویر قدیمی ازحرم حضرت معصومه(س) و قبرستان اطراف.jpg|روضہ و اطراف کے قبرستان کا قدیم عکس  
تصویر قدیمی ازحرم حضرت معصومه(س) و قبرستان اطراف.jpg|روضہ و اطراف کے قبرستان کا قدیم عکس  
حرم حضرت معصومه در زمان قاجار و قبرستان اطراف آن.jpg|روضہ و قبرستان قاجار دور حکومت میں
حرم حضرت معصومه در زمان قاجار و قبرستان اطراف آن.jpg|روضہ و قبرستان قاجار دور حکومت میں
حرم حضرت معصومه در سال 1313ق.jpg|روضہ معصومہ (ع) ۱۳۱۳ ھ ق
حرم حضرت معصومه در سال 1313ق.jpg|روضہ معصومہ ؑ ۱۳۱۳ ھ ق
ختم قرآن در حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ میں تلاوت قرآن کا ایک منظر
ختم قرآن در حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ میں تلاوت قرآن کا ایک منظر
مسجد اعظم در حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ میں مسجد اعظم کی تصویر
مسجد اعظم در حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ میں مسجد اعظم کی تصویر
تصویری از مراسم غبار روبی ضریح حضرت معصومه.jpg|ضریح کا ایک منظر
تصویری از مراسم غبار روبی ضریح حضرت معصومه.jpg|ضریح کا ایک منظر
ضریح جدید حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ معصومہ (ع) کی جدید ضریح
ضریح جدید حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ معصومہ ؑ کی جدید ضریح
گنبد جدید حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ معصومہ (ع) کا جدید گنبد
گنبد جدید حرم حضرت معصومه.jpg|روضہ معصومہ ؑ کا جدید گنبد


</gallery>
</gallery>
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم