مندرجات کا رخ کریں

"آستانہ حضرت معصومہ (ع)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 185: سطر 185:


==آستانہ کا کتب خانہ==
==آستانہ کا کتب خانہ==
آستانہ کے کتب خانہ کی تاسیس سے پہلے کچھ نفیس خطی کتابوں کے نسخوں، مذاہب کے نادر قرآنوں کو جو سالہا سال تک جمع ہوئے تھے، انہیں صحن عتیق کے مغربی حصے کے ایک حجرے میں ایک کے اوپر ایک رکھ کر ان کے سامنے دیوار بنا دی گئی تھئ۔ ۱۳۱۴ ش میں جس وقت میوزیم تعمیر ہو رہا تھا ان میں بعض کتابیں ضائع ہو گئیں۔ بقیہ کو ایوان آئینہ کی اندرونی بلندی پر دو بڑے چبوتروں پر رکھا گیا۔
آستانہ کے کتب خانہ کی تاسیس سے پہلے کچھ نفیس خطی کتابوں کے نسخوں، مذاہب کے نادر قرآنوں کو جو سالہا سال تک جمع ہوئے تھے، انہیں صحن عتیق کے مغربی حصے کے ایک حجرے میں ایک کے اوپر ایک رکھ کر ان کے سامنے دیوار بنا دی گئی تھی۔ 1314 ش میں جس وقت میوزیم تعمیر ہو رہا تھا ان میں بعض کتابیں ضائع ہو گئیں۔ بقیہ کو ایوان آئینہ کی اندرونی بلندی پر دو بڑے چبوتروں پر رکھا گیا۔


۱۳۳۰ ش میں ایک کتب خانہ جس میں مطالعہ کے لئے دو ہال اور ایک دفتر شامل تھے، صحن عتیق کے مشرقی حجروں پر بنائے گئے اور کتابوں کے دو مخزن مقبرہ مستوفی اور غرفہ مشرق الشمسین کے اوپر تعمیر کئے گئے اور کتابوں کو وہاں منتقل کیا گیا۔
1330 ش میں ایک کتب خانہ جس میں مطالعہ کے لئے دو ہال اور ایک دفتر شامل تھے، صحن عتیق کے مشرقی حجروں پر بنائے گئے اور کتابوں کے دو مخزن مقبرہ مستوفی اور غرفہ مشرق الشمسین کے اوپر تعمیر کئے گئے اور کتابوں کو وہاں منتقل کیا گیا۔


==آستانہ کے موقوفات اور متولی==
==آستانہ کے موقوفات اور متولی==
گمنام صارف