مندرجات کا رخ کریں

"آستانہ حضرت معصومہ (ع)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 195: سطر 195:
جیسا کہ حسن بن محمد قمی کے قول سے حاصل ہوتا ہے کہ ایام قدیم سے آستانہ حضرت معصومہ (س) میں املاک اور زمینوں کے وقف کا سلسلہ چلا آ رہا ہے۔ سالہا سال سے آج تک عوام اور بادشاہوں کی طرف سے اس سلسلہ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج کی تاریخ میں ان اوقاف میں بہت سے املاک اور باغات کا مزید اضافہ ہو چکا ہے۔

ان موقوفات کے بہت سے وقف نامے آج بھی باقی ہیں اور آستانہ میں موجود قرآن کے خطی نسخوں کے اول و آخر میں ان وقف ناموں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ سب سے قدیم وقف نامہ کی تاریخ ۵۹۰ ھ، ۱۵۴۳ ء کے قریب پہچتی ہے۔ اس آستانہ کے اوقاف میں زمین، باغات، کاشت سے متعلق املاک، دکانیں اور ڈھیروں کی تعداد میں قیمتی اشیاء شامل ہیں۔ جن سے حاصل ہونے والی در آمد مخصوص اور معین امور میں خرچ کی جاتی ہے۔
ان موقوفات کے بہت سے وقف نامے آج بھی باقی ہیں اور آستانہ میں موجود قرآن کے خطی نسخوں کے اول و آخر میں ان وقف ناموں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ سب سے قدیم وقف نامہ کی تاریخ 590 ھ، 1543 ء کے قریب پہچتی ہے۔ اس آستانہ کے اوقاف میں زمین، باغات، کاشت سے متعلق املاک، دکانیں اور ڈھیروں کی تعداد میں قیمتی اشیاء شامل ہیں۔ جن سے حاصل ہونے والی در آمد مخصوص اور معین امور میں خرچ کی جاتی ہے۔

موقوفات اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی پر نظارت کے سلسلہ میں ضروری ہے کہ کسی کو اس کے لئے متعین کیا جائے اور تا کہ وہ ان امور کی ذمہ داری کو ادا کر سکے۔ اسی سبب سے بزرگان شیعہ اپنی جانب سے کسی کو ان امور کے لئے وکیل کے طور پر منصوب کرتے تھے تا کہ وہ حرم کے موقوفات،  ائمہ (ع) اور امام زادوں کے روضوں پر نظارت کر سکے۔

سطر 201: سطر 201:
'''اوقاف قم و آستانہ کے قدیم ترین وکیل'''
'''اوقاف قم و آستانہ کے قدیم ترین وکیل'''

قدیم ترین خبر جو آستانہ حضرت معصومہ کے سلسلہ میں دسترس میں ہے۔ وہ روایت حسن بن  محمد قمی ہے کہ جس میں احمد بن اسحاق اشعری کو امام حسن عسکری (ع) کی طرف سے قم میں اوقاف کے وکیل کے طور پر مقرر کرنے کا ذکر ہوا ہے۔
قدیم ترین خبر جو آستانہ حضرت معصومہ کے سلسلہ میں دسترس میں ہے۔ وہ روایت حسن بن  محمد قمی ہے کہ جس میں احمد بن اسحاق اشعری کو امام حسن عسکری (ع) کی طرف سے [[قم]] میں اوقاف کے وکیل کے طور پر مقرر کرنے کا ذکر ہوا ہے۔

===متولی===
===متولی===
گمنام صارف