مندرجات کا رخ کریں

"آستانہ حضرت معصومہ (ع)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 180: سطر 180:
روضہ کی تعمیر کے بعد سے وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ادوار میں اس میں نہایت قیمتی اشیاء جمع ہو چکی ہیں۔ جنہیں حرم کے زائرین و مجاورین اور امراء و سلاطین نے دور و نزدیک سے ہدیہ کیا ہے۔  
روضہ کی تعمیر کے بعد سے وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ادوار میں اس میں نہایت قیمتی اشیاء جمع ہو چکی ہیں۔ جنہیں حرم کے زائرین و مجاورین اور امراء و سلاطین نے دور و نزدیک سے ہدیہ کیا ہے۔  


میوزیم کی تاسیس سے پہلے سالہا سال تک یہ اشیاء پراکندہ صورت میں حرم کے اطراف میں جمع ہوتی رہتی تھیں۔ ان میں بعض ضائع ہو گئیں۔ ۱۳۱۴ ش میں اس وقت کی وزارت معارف نے حرم میں ایک جگہ کا انتخاب کیا اور نو سازی کے بعد اسے میوزیم سے مخصوص کر دیا۔ بعد میں میوزیم مدرسہ فیضیہ کے برابر میں جہاں آستانہ کے متولی کا دفتر ہے، منتقل ہو گیا اور سابق میوزیم کے مقام پر میوزیم کی مسجد بنا دی گئی۔  
میوزیم کی تاسیس سے پہلے سالہا سال تک یہ اشیاء پراکندہ صورت میں حرم کے اطراف میں جمع ہوتی رہتی تھیں۔ ان میں بعض ضائع ہو گئیں۔ 1314 ش میں اس وقت کی وزارت معارف نے حرم میں ایک جگہ کا انتخاب کیا اور نو سازی کے بعد اسے میوزیم سے مخصوص کر دیا۔ بعد میں میوزیم [[مدرسہ فیضیہ]] کے برابر میں جہاں آستانہ کے متولی کا دفتر ہے، منتقل ہو گیا اور سابق میوزیم کے مقام پر میوزیم کی مسجد بنا دی گئی۔  


اس میوزیم میں نفیس اشیاء جیسے قرآن کے مخطوطات، قاجار بادشاہوں کی قبر کے ۱۲ قطعات سنگ، کعبہ کے پردہ کا کچھ حصہ جسے امام خمینی نے ہدیہ کیا تھا، قدیمی و قیمتی سونے و چاندی کے اسلامی خلفاء کے دور سے لیکر دور معاصر تک کے سکے، نفیس قالینیں سونے و چاندی کے جواہرات، قندیل و شمع دان و فانوس اور ڈھیروں اشیاء کو محفوظ رکھا گیا ہے۔
اس میوزیم میں نفیس اشیاء جیسے قرآن کے مخطوطات، قاجار بادشاہوں کی قبر کے 12 قطعات سنگ، کعبہ کے پردہ کا کچھ حصہ جسے [[امام خمینی]] نے ہدیہ کیا تھا، قدیمی و قیمتی سونے و چاندی کے اسلامی خلفاء کے دور سے لیکر دور معاصر تک کے سکے، نفیس قالینیں سونے و چاندی کے جواہرات، قندیل و شمع دان و فانوس اور ڈھیروں اشیاء کو محفوظ رکھا گیا ہے۔


==آستانہ کا کتب خانہ==
==آستانہ کا کتب خانہ==
گمنام صارف