گمنام صارف
"عبد الکریم حائری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
| رسمی ویب سائٹ = | | رسمی ویب سائٹ = | ||
}} | }} | ||
'''عبد الکریم حائری یزدی''' (۱۲۷۶۔ ۱۳۵۵ ق) [[آیت اللہ]]، موسس اور حاج شیخ کے نام سے معروف [[شیعہ]] | '''عبد الکریم حائری یزدی''' (۱۲۷۶۔ ۱۳۵۵ ق) [[آیت اللہ]]، موسس اور حاج شیخ کے نام سے معروف [[شیعہ]] مراجع تقلید میں سے ہیں۔ [[حوزہ علمیہ قم]] کے بانی و موسس اور ۱۳۰۱ سے ۱۳۱۵ ش تک اس کے زعیم رہے ہیں۔ | ||
حائری نے ایک طویل مدت تک [[کربلا]] و [[سامرا]] و [[نجف اشرف]] کے [[حوزات علمیہ]] میں تعلیم حاصل کی۔ وہ سن ۱۳۳۳ ق مطابق ۱۲۹۳ ش میں ہمیشہ کے لئے [[ایران]] لوٹ آئے اور ابتدائ میں حوزہ علمیہ اراک کی مدیریت میں مشغول ہوئے۔ آیت اللہ حائری ۱۳۴۰ ق (۱۳۰۰ ش) میں قم کے علمائ کی دعوت پر [[قم]] آ گئے اور حوزہ علمیہ قم کی تشکیل و تاسیس اور اس کی مدیریت کے سبب وہیں قیام پذیر ہو گئے۔ | حائری نے ایک طویل مدت تک [[کربلا]] و [[سامرا]] و [[نجف اشرف]] کے [[حوزات علمیہ]] میں تعلیم حاصل کی۔ وہ سن ۱۳۳۳ ق مطابق ۱۲۹۳ ش میں ہمیشہ کے لئے [[ایران]] لوٹ آئے اور ابتدائ میں حوزہ علمیہ اراک کی مدیریت میں مشغول ہوئے۔ آیت اللہ حائری ۱۳۴۰ ق (۱۳۰۰ ش) میں قم کے علمائ کی دعوت پر [[قم]] آ گئے اور حوزہ علمیہ قم کی تشکیل و تاسیس اور اس کی مدیریت کے سبب وہیں قیام پذیر ہو گئے۔ |