گمنام صارف
"مشہد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ایران کا معنوی اور ثقافتی دار الحکومت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
== ایران کا معنوی اور ثقافتی دار الحکومت == | == ایران کا معنوی اور ثقافتی دار الحکومت == | ||
شہر مشہد کو سن ۱۳۸۸ ش میں ایران کے روحانی دار الحکومت کے طور پر قرار دیا ہے۔<ref>روحانی دار الحکومت کے عنوان سے مشہد کا تعارف، روزنامہ دنیای اقتصاد، ۵ آبان ۱۳۸۸ ش۔</ref> اسی طرح سے اس شہر کو اسلامی ممالک کے ادارہ تعلیمی و علمی و ثقافتی کی طرف سے سن ۲۰۱۷ ع میں (آی س س ک و) اسلامی ثقافت و تمدن کے دار السلطنت کا نام دیا گیا ہے۔<ref>اسلامی ثقافت کے دار الحکومت مشہد کا منشور، مشہد کی ویب سائٹ ۲۰۱۷۔</ref> یہ ادارہ ہر سال تین شہروں کو اسلامی ثقافت یا اسلامی دنیا کے تمدن کے دار الحکومت کے عنوان سے منتخب کرتا ہے۔<ref>فرید جواہر زادہ، مشہد جہان اسلام کے تمدن کا دار الحکومت ۲۰۱۷، روزنامہ ایران کی ویب سائٹ، نیوز کوڈ ۱۱۷۷۲۶۔</ref> | شہر مشہد کو سن ۱۳۸۸ ش میں ایران کے روحانی دار الحکومت کے طور پر قرار دیا گیا ہے۔<ref>روحانی دار الحکومت کے عنوان سے مشہد کا تعارف، روزنامہ دنیای اقتصاد، ۵ آبان ۱۳۸۸ ش۔</ref> اسی طرح سے اس شہر کو اسلامی ممالک کے ادارہ تعلیمی و علمی و ثقافتی کی طرف سے سن ۲۰۱۷ ع میں (آی س س ک و) اسلامی ثقافت و تمدن کے دار السلطنت کا نام دیا گیا ہے۔<ref>اسلامی ثقافت کے دار الحکومت مشہد کا منشور، مشہد کی ویب سائٹ ۲۰۱۷۔</ref> یہ ادارہ ہر سال تین شہروں کو اسلامی ثقافت یا اسلامی دنیا کے تمدن کے دار الحکومت کے عنوان سے منتخب کرتا ہے۔<ref>فرید جواہر زادہ، مشہد جہان اسلام کے تمدن کا دار الحکومت ۲۰۱۷، روزنامہ ایران کی ویب سائٹ، نیوز کوڈ ۱۱۷۷۲۶۔</ref> | ||
== امام رضا علیہ السلام کا روضہ == | == امام رضا علیہ السلام کا روضہ == |