مندرجات کا رخ کریں

"مشہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا ازالہ ،  18 فروری 2017ء
م
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 26: سطر 26:
=== ساتویں صدی ہجری: مغول حملہ اور تاریخی اختلافات ===
=== ساتویں صدی ہجری: مغول حملہ اور تاریخی اختلافات ===


چنگیز خان نے سن ۶۱۷ قمری میں خراسان پر حملہ کیا اور شہروں میں آگ لگائی، عوام کا قتل عام کیا اور مساجد و مدارس کو ویران کر دیا۔<ref>عطاردی، فرہنگ خراسان، جلد ۱، پاییز ۱۳۸۱ ش، صفحہ ۵۷۔</ref> مشہد کے نزدیک دو قدیمی اور تاریخی شہروں نوقان اور طابران کو اس نے مکمل طور پر ویران کر ڈالا اور آج ہارونی عمارت کے علاوہ کوئی بھی آثار اس شہر کے باقی نہیں ہیں۔ ان سب کو باوجود لیکن شہر مشہد کو، بعض منابع کی تحریر (فضل اللہ بن روزبہان خنجی کی تحریر مہمان نامہ بخارا) کے مطابق شہر امن قرار دیا گیا اور چنگیز خان کے حکم سے جو بھی وہاں چلا جاتا تھا اسے امان مل جاتی تھی۔<ref>عطاردی، فرہنگ خراسان، جلد ۱، پاییز ۱۳۸۱ ش، صفحہ ۵۸۔</ref> [[ابن ابی الحدید]] نے [[شرح نہج البلاغہ]] میں شہر شہر اور امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی ویرانی کا ذکر کیا ہے۔ حالانکہ عطا ملک جوینی نے تاریخ جہان گشا میں امام رضا علیہ السلام کے حرم کی تخریب کے بارے می کوئی تذکرہ نہیں کیا ہے۔<ref>حامی، تاریخ تعرضات حرم رضوی، مرکز اسناد انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ۔</ref>
چنگیز خان نے سن ۶۱۷ قمری میں خراسان پر حملہ کیا اور شہروں میں آگ لگائی، عوام کا قتل عام کیا اور مساجد و مدارس کو ویران کر دیا۔<ref>عطاردی، فرہنگ خراسان، جلد ۱، پاییز ۱۳۸۱ ش، صفحہ ۵۷۔</ref> مشہد کے نزدیک دو قدیمی اور تاریخی شہروں نوقان اور طابران کو اس نے مکمل طور پر ویران کر ڈالا اور آج ہارونی عمارت کے علاوہ کوئی بھی آثار اس شہر کے باقی نہیں ہیں۔ ان سب کے باوجود شہر مشہد کو، بعض منابع کی تحریر (فضل اللہ بن روزبہان خنجی کی تحریر مہمان نامہ بخارا) کے مطابق شہر امن قرار دیا گیا اور چنگیز خان کے حکم سے جو بھی وہاں چلا جاتا تھا اسے امان مل جاتی تھی۔<ref>عطاردی، فرہنگ خراسان، جلد ۱، پاییز ۱۳۸۱ ش، صفحہ ۵۸۔</ref> [[ابن ابی الحدید]] نے [[شرح نہج البلاغہ]] میں شہر اور امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی ویرانی کا ذکر کیا ہے۔ حالانکہ عطا ملک جوینی نے تاریخ جہان گشا میں امام رضا علیہ السلام کے حرم کی تخریب کے بارے می کوئی تذکرہ نہیں کیا ہے۔<ref>حامی، تاریخ تعرضات حرم رضوی، مرکز اسناد انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ۔</ref>


=== آٹھویں اور نویں صدی ہجری: امام رضا (ع) کے روضہ پر خاص توجہ ===
=== آٹھویں اور نویں صدی ہجری: امام رضا (ع) کے روضہ پر خاص توجہ ===
گمنام صارف