مندرجات کا رخ کریں

"مشہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا اضافہ ،  16 فروری 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
مشہد یا مشہد الرضا، [[ایران]] کے شمال مشرق میں شیعوں کے اہم ترین مذہبی شہروں میں سے ایک اور [[خراسان رضوی]] ریاست کا دار الحکومت  ہے۔ یہ شہر افشاریوں کے دور میں ایران کا دار السلطنت تھا۔  مشہد، تہران کے بعد ایران کا دوسرا بڑا شہر ہے اور سن ۱۳۹۰ ہجری شمسی کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی ستائیس لاکھ ساٹھ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں [[امام علی رضا علیہ السلام]] کا روضہ ہونے کی وجہ سے سالانہ تقریبا تین کروڑ ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی یہاں رفت و آمد ہوتی ہے۔
'''مشہد''' یا '''مشہدالرضا،''' [[ایران]] کے شمال مشرق میں شیعوں کے اہم ترین مذہبی شہروں میں سے ایک اور [[خراسان رضوی]] ریاست کا دار الحکومت  ہے۔ یہ شہر افشاریوں کے دور میں ایران کا دار السلطنت تھا۔  مشہد، تہران کے بعد ایران کا دوسرا بڑا شہر ہے اور سن ۱۳۹۰ ہجری شمسی کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی ستائیس لاکھ ساٹھ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں [[امام علی رضا علیہ السلام]] کا روضہ ہونے کی وجہ سے سالانہ تقریبا تین کروڑ ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی یہاں رفت و آمد ہوتی ہے۔
مشہد کو سن ۱۳۸۸ ہجری شمسی میں ایران کے معنوی و روحانی دار الحکومت کا نام دیا گیا ہے اور اسی طرح سے اقوام متحدہ کی تنظیم "آئی سسکو" کی طرف سے اسے سن ۲۰۱۷ میں اسلامی تہذیب و ثقافت کی راج دھانی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
مشہد کو سن ۱۳۸۸ ہجری شمسی میں ایران کے معنوی و روحانی دار الحکومت کا نام دیا گیا ہے اور اسی طرح سے اقوام متحدہ کی تنظیم "آئی سسکو" کی طرف سے اسے سن ۲۰۱۷ میں اسلامی تہذیب و ثقافت کی راج دھانی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔


confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم