مندرجات کا رخ کریں

"مشہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  16 فروری 2017ء
م
سطر 11: سطر 11:
=== تیسری صدی ہجری: مشہد شہر کی تاسیس ===
=== تیسری صدی ہجری: مشہد شہر کی تاسیس ===


امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ کے اطراف میں مومنین کی سکونت کی ابتدائ کے سلسلہ میں دقیق معلومات موجود نہیں ہے، البتہ موجودہ تاریخی اسناد کے مطابق، تیسری صدی ہجری کے اواخر میں، [[علویوں]]، [[سادات]] اور امام (ع) کے اعزہ و اقارب کا ایک گروہ آپ کے روضہ کے جوار میں ساکن تھے۔<ref>عطاردی، فرہنگ خراسان، جلد ۱، پاییز ۱۳۸۱ ش، صفحہ ۴۲۔</ref> اس کے بعد تدریجی طور وہاں زائرین کے لئے استراحت گاہ، بازار اور مسافر خانے وجود میں آئے اور مشہد الرضا امام رضا علیہ السلام کے محل دفن کے معنی میں نوقان شہر کے پاس ایک دوسرے شہر میں تبدیل ہو گیا اور شیعوں اور [[اہل بیت علیہم السلام]] کے چاہنے والوں کے بہت سے گروہ اس میں بسنے یا زیارت کی غرض سے وہاں حاضر ہونے لگے۔<ref>عطاردی، فرہنگ خراسان، جلد ۱، پاییز ۱۳۸۱ ش، صفحہ۴۲۔۴۳</ref>
امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ کے اطراف میں مومنین کی سکونت کی ابتداء کے سلسلہ میں دقیق معلومات موجود نہیں ہے، البتہ موجودہ تاریخی اسناد کے مطابق، تیسری صدی ہجری کے اواخر میں، [[علویوں]]، [[سادات]] اور امام (ع) کے اعزہ و اقارب کا ایک گروہ آپ کے روضہ کے جوار میں ساکن تھے۔<ref>عطاردی، فرہنگ خراسان، جلد ۱، پاییز ۱۳۸۱ ش، صفحہ ۴۲۔</ref> اس کے بعد تدریجی طور وہاں زائرین کے لئے استراحت گاہ، بازار اور مسافر خانے وجود میں آئے اور مشہد الرضا امام رضا علیہ السلام کے محل دفن کے معنی میں نوقان شہر کے پاس ایک دوسرے شہر میں تبدیل ہو گیا اور شیعوں اور [[اہل بیت علیہم السلام]] کے چاہنے والوں کے بہت سے گروہ اس میں بسنے یا زیارت کی غرض سے وہاں حاضر ہونے لگے۔<ref>عطاردی، فرہنگ خراسان، جلد ۱، پاییز ۱۳۸۱ ش، صفحہ۴۲۔۴۳</ref>


=== چوتھی صدی ہجری: سبکتکین کے ہاتھوں روضہ کی بربادی ===
=== چوتھی صدی ہجری: سبکتکین کے ہاتھوں روضہ کی بربادی ===
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم