مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]


'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کی [[شہادت]] کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں [[13 جمادی‌ الاول]] و [[3 جمادی‌ الثانی]] دو قول پائے جاتے ہیں جبکہ دوسرا قول زیادہ مشہور ہے۔ [[11 جمادی الاول]] تا [[13 جمادی الاول]] کو پہلا فاطمیہ اور تین سے پانچ جمادی الثانی کو فاطمہ دوم کہا جاتا ہے۔
'''ایام فاطمیہ'''، ان ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کی [[شہادت]] کی مناسبت سے [[شیعہ|اہل تشیع]] عزاداری کرتے ہیں۔ [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں دو قول، [[13 جمادی‌ الاول]] اور [[3 جمادی‌ الثانی]] مشہور ہیں۔ [[11 جمادی الاول]] سے [[13 جمادی الاول]] کو فاطمیہ اول اور 3 جمادی الثانی سے 5 جمادی الثانی کو فاطمیہ دوم کہا کے طور پر منائے جاتے ہیں۔


بعض ممالک جیسے؛ ایران، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[آذربایجان]] میں ایام فاطمیہ میں عزاداری برپا ہوتی ہے۔ ایران میں 3 جمادی الثانی کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے اور بعض مراجع تقلید جلوس میں شرکت کرتے ہیں۔
ایران، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[آذربایجان]] جیسے بعض ممالک میں ان ایام میں عزاداری برپا ہوتی ہے۔ ایران میں 3 جمادی الثانی کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے اور بعض [[مرجع تقلید|مراجع تقلید]] جلوس میں شرکت کرتے ہیں۔
==ایام فاطمیہ کون سے دن ہیں؟ ==
==ایام فاطمیہ کون سے دن ہیں؟ ==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم