مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(حذف و اضافہ نمودن متن)
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]

'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کی [[شہادت]] کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں [[13 جمادی‌الاول]] و [[3 جمادی‌الثانی]] دو قول پائے جاتے ہیں جبکہ دوسرا قول زیادہ مشہور ہے۔ [[11 جمادی الاول]] تا [[13 جمادی الاول]] کو پہلا فاطمیہ اور تین سے پانچ جمادی الثانی کو فاطمہ دوم کہا جاتا ہے۔
'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کی [[شہادت]] کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں [[13 جمادی‌ الاول]] و [[3 جمادی‌ الثانی]] دو قول پائے جاتے ہیں جبکہ دوسرا قول زیادہ مشہور ہے۔ [[11 جمادی الاول]] تا [[13 جمادی الاول]] کو پہلا فاطمیہ اور تین سے پانچ جمادی الثانی کو فاطمہ دوم کہا جاتا ہے۔

بعض ممالک جیسے؛ ایران، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[آذربایجان]] میں ایام فاطمیہ میں عزاداری برپا ہوتی ہے۔ ایران میں 3 جمادی الثانی کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے اور بعض مراجع تقلید جلوس میں شرکت کرتے ہیں۔

==ایام فاطمیہ کونسے دن ہیں؟ ==
==ایام فاطمیہ کون سے دن ہیں؟ ==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]

ایام فاطمیہ وہ ایام ہیں جن میں جناب سیدہ فاطمہ زہراؑ کی شہادت کی مناسبت سے شیعہ عزاداری برپا کرتے ہیں۔<ref>مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ویراست یکم، ص۳۶۵.</ref> 11 جمادی الاول اور 3 جمادی ثانی کو آپؑ کی شہادت نقل ہونے کی وجہ سے ان تاریخوں کو فاطمیہ اول اور فاطمیہ دوم نام دیا جاتا ہے۔ 11، 12 اور 13 جماد الاول کو فاطمیہ اول اور 3، 4 اور 5 جمادی الثانی کو فاطمیہ دوم نام دیا گیا ہے۔<ref>مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ویراست یکم، ص۳۶۶.</ref> البتہ بعض دس سے بیس جمادی الاول تک فاطمیہ اول اور یکم سے دس جمادی الثانی تک فاطمیہ دوم کہتے ہیں۔<ref> ملاحظہ کریں: لطفی، «ایام فاطمیہ و مناسک شکل‌یافتہ پیرامون آن»، ص۲۵.</ref>  

گمنام صارف