مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  17 مئی 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 114: سطر 114:
ایک روایت یہ بھی کہ جبیر بن مطعم نے اس کو آزادی کا وعدہ دیا اور کہا کہ اس کے چچا طعیمہ بن عدی کا انتقام لے جو [[جنگ بدر]] میں مارا گیا تھا؛<ref> ابن اسحاق، السیر والمغازی، ص323، 329؛ ابن ہشام، السیرة النبویۃ، قسم 2، ص70ـ72۔</ref> تاہم اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ [[ہند بن عتبہ]] جو [[ابو سفیان]] کی بیوی تھی کا باپ، بھائی اور چچا [[غزوہ بدر]] میں مارے گئے تھے اور بدلہ لینے کے محرکات بنت حارث اور جیبر کی نسبت اس کے ہاں کچھ زيادہ ہی تھے۔ بعض [[روایات]] میں منقول ہے کہ ہند نے ابتداء ہی سے وحشی کو مال و دولت کا وعدہ دے کر اس کو اس جرم کے ارتکاب پر اکسایا تھا۔<ref> البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص286ـ287؛ القمي، تفسیر القمی، ج1، ص116۔</ref>

===ہند کا مثلہ کرنا===
===بدن کا مثلہ ہونا===
[[ملف:مزار حمزه و شهدای احد.jpg|تصغیر|حمزہ اور شہدائے احد کی موجودہ قبریں]]

[[ملف:مقبره حمزه پیش از تخریب.jpg|تصغیر|حمزہ اور شہدائے احد کا مزار، وہابیوں کے ہاتھوں مسمار ہونے سے پہلے]]

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم