مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:
|below =
|below =
}}
}}
'''حَمزہ بن عَبد المُطَّلِب'''، '''اسد اللہ'''، '''اسد رسول اللهؐ''' اور '''سید الشہداء''' کے لقب سے مشہور، [[پیغمبر اکرمؐ]] کے چچا اور [[غزوہ احد|اُحُد]] کے شہداء میں سے ہیں۔ حمزہ [[رسول اکرمؐ]] کی دعوت رسالت کے اہم حامیوں میں سے تھے اور مروی ہے کہ آپ قبول [[اسلام]] سے پہلے بھی مشرکین کے مقابلے میں [[رسول خداؐ]] کی حمایت کرتے تھے۔ آپ [[قریش]] کے ز‏عماء میں سے تھے اسی وجہ سے آپ کے [[اسلام]] قبول کرنے کے بعد [[قریش]] کی طرف سے [[رسول اللہؐ]] پر ہونے والے آزار و اذيت میں کمی آگئی۔
'''حَمزہ بن عَبد المُطَّلِب'''، '''اسد اللہ'''، '''اسد رسول اللهؐ''' اور '''سید الشہداء''' کے لقب سے مشہور، [[پیغمبر اکرمؐ]] کے چچا اور [[غزوہ احد|جنگ اُحُد]] کے شہداء میں سے ہیں۔ حمزہ [[رسول اکرمؐ]] کی دعوت رسالت کے اہم حامیوں میں سے تھے اور مروی ہے کہ آپ قبول [[اسلام]] سے پہلے بھی مشرکین کے مقابلے میں [[رسول خداؐ]] کی حمایت کرتے تھے۔ آپ [[قریش]] کے ز‏عماء میں سے تھے اسی وجہ سے آپ کے [[اسلام]] قبول کرنے کے بعد [[قریش]] کی طرف سے [[رسول اللہؐ]] پر ہونے والے آزار و اذيت میں کمی آگئی۔


حمزہ [[شعب ابی طالب]] میں [[مسلمانوں]] کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد]] میں شرکت کی اور جنگ احد سنہ 3 ہجری میں جام شہادت نوش کیا۔
حمزہ [[شعب ابی طالب]] میں [[مسلمانوں]] کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد]] میں شرکت کی اور جنگ احد سنہ 3 ہجری میں جام شہادت نوش کیا۔
سطر 200: سطر 200:
{{پیغمبر اسلام}}
{{پیغمبر اسلام}}
{{صحابہ}}
{{صحابہ}}
[[Category:شہدائے احد]]
[[Category:مدینہ کے مہاجرین]]
[[Category:بنی ہاشم]]
[[Category:شہدائے بنی ہاشم]]
[[Category:پیغمبر اسلام کے دور کی جنگوں کے سردار]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]


[[زمرہ:شہدائے احد]]
[[زمرہ:شہدائے احد]]
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم