مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 128: سطر 128:


==حمزہ پر گریہ و بکاء==
==حمزہ پر گریہ و بکاء==
[[رسول اللہؐ]] نے حمزہ کی وہ حالت دیکھی تو روئے<ref>ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج1، ص374۔</ref> اور پھر [[انصار]] کے اہل خانہ کو دیکھا جو اپنے شہداء کے لئے گریہ و بکاء کررہے تھے تو فرمایا:"لیکن حمزہ کا کوئی رونے والا نہیں ہے"۔ [[سعد بن معاذ]] نے آپؐ کی بات سن لی اور انصاری خواتین کو [[رسول خداؐ]] کے گھر کے دروازے پر لائے اور وہ انھوں نے حمزہ کے لئے گریہ کیا؛ اس دن کے بعد جب بھی کوئی انصاری خاتون اپنے کسی مرحوم کے لئے رونا چاہتی پہلے حمزہ کے لئے گریہ و بکاء کرتی تھی۔<ref>الواقدی، المغازی، ج1، ص315ـ317؛ ابن سعد، الطبقات، ج3، ص11، قس ج3، ص17۔</ref> مروی ہے کہ [[زینب بنت ابی سلمہ]] نے حمزہ کے سوگ میں تین دن تک لباس عزا پہنے رکھا۔<ref>ابن اثیر، النہایة، ج5، ص68۔</ref>
[[رسول اللہؐ]] نے حمزہ کی وہ حالت دیکھی تو روئے<ref> ابن عبد البرّ، الاستیعاب، ج1، ص374۔</ref> اور پھر [[انصار]] کے اہل خانہ کو دیکھا جو اپنے شہداء کے لئے گریہ و بکاء کر رہے تھے تو فرمایا: "لیکن حمزہ کا کوئی رونے والا نہیں ہے"۔ [[سعد بن معاذ]] نے آپؐ کی بات سن لی اور انصاری خواتین کو [[رسول خداؐ]] کے گھر کے دروازے پر لائے اور وہ انھوں نے حمزہ کے لئے گریہ کیا؛ اس دن کے بعد جب بھی کوئی انصاری خاتون اپنے کسی مرحوم کے لئے رونا چاہتی پہلے حمزہ کے لئے گریہ و بکاء کرتی تھی۔<ref> الواقدی، المغازی، ج1، ص315ـ317؛ ابن سعد، الطبقات، ج3، ص11، قس ج3، ص17۔</ref> مروی ہے کہ [[زینب بنت ابی سلمہ]] نے حمزہ کے سوگ میں تین دن تک لباس عزا پہنے رکھا۔<ref> ابن اثیر، النہایة، ج5، ص68۔</ref>


==حمزہ کا مقبرہ==
==حمزہ کا مقبرہ==
گمنام صارف