مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 123: سطر 123:


===ستر بار نماز جنازہ===
===ستر بار نماز جنازہ===
حمزہ [[جنگ احد|احد]] کے پہلے شہید تھے جن کی نماز جنازہ [[رسول اللہؐ]] نے پڑھائی اور بعدازاں شہداء کو باری باری لایا گیا اور حمزہ کے قریب رکھا گیا اور آپؐ نے ان شہداء اور حمزہ کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔ یوں 70 مرتبہ حمزہ کی مستقل طور پر اور دیگر شہداء کے ہمراہ نماز جنازہ پڑھائی گئی۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص11، مقایسه کنید با ج3، ص16؛ نہج البلاغۃ، مکتوب شماره 28؛ الکلینی، الکافی، ج3، ص186، 70 تکبیریں۔</ref> حمزہ کو بہن [[صفیہ بنت عبدالمطلب|صفیہ]] کے لائے ہوئے کپڑے کا کفن دیا گیا کیونکہ مشرکین نے ان کے بدن کو برہنہ کردیا تھا۔<ref> ابن سعد، الطبقات، ج3، ص15ـ16؛ البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص288ـ289؛ الکلینی، الکافی، ج3، ص211۔</ref>
حمزہ [[جنگ احد|احد]] کے پہلے [[شہید]] تھے جن کی [[نماز جنازہ]] [[رسول اللہؐ]] نے پڑھائی اور بعد از اں شہداء کو باری باری لایا گیا اور حمزہ کے قریب رکھا گیا اور آپؐ نے ان شہداء اور حمزہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ یوں 70 مرتبہ حمزہ کی مستقل طور پر اور دیگر شہداء کے ہمراہ نماز جنازہ پڑھائی گئی۔<ref> ابن سعد، الطبقات، ج3، ص11، مقایسہ کنید با ج3، ص16؛ نہج البلاغۃ، مکتوب شماره 28؛ الکلینی، الکافی، ج3، ص186، 70 تکبیریں۔</ref> حمزہ کو بہن [[صفیہ بنت عبدالمطلب|صفیہ]] کے لائے ہوئے کپڑے کا کفن دیا گیا کیونکہ مشرکین نے ان کے بدن کو برہنہ کردیا تھا۔<ref> ابن سعد، الطبقات، ج3، ص15ـ16؛ البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص288ـ289؛ الکلینی، الکافی، ج3، ص211۔</ref>
 
عبد اللہ بن جحش کو جو ان کے ماموں تھے، ان کے ساتھ ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔<ref> ابن‌ جوزی، صفة الصفوة، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۲۰۳.</ref>


==حمزہ پر گریہ و بکاء==
==حمزہ پر گریہ و بکاء==
گمنام صارف