مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 109: سطر 109:
==شہادت==
==شہادت==
{{اصلی|غزوہ احد}}
{{اصلی|غزوہ احد}}
[[غزوہ احد]] 15 شوال سنہ 3 ہجری میں واقع ہوا اور اس جنگ میں حمزہ حارث بن عامر بن نوفل کی بیٹی کے غلام یا [[جبیر بن مطعم]] کے غلام "وحشی بن حرب" کے ہاتھوں شہید ہوئے۔<ref>ابن اسحاق، السیر والمغازی، ص323؛ ابن سعد، الطبقات، ج3، ص10؛ الواقدی، المغازی، ج1، ص285۔</ref>
[[غزوہ احد]] [[15 شوال]] [[سنہ 3 ہجری]] (بمطابق 23 مارچ سنہ 625 ء) میں واقع ہوا اور اس جنگ میں حمزہ حارث بن عامر بن نوفل کی بیٹی کے غلام یا [[جبیر بن مطعم]] کے غلام "وحشی بن حرب" کے ہاتھوں شہید ہوئے۔<ref> ابن اسحاق، السیر والمغازی، ص323؛ ابن سعد، الطبقات، ج3، ص10؛ الواقدی، المغازی، ج1، ص285۔</ref>


ایک [[روایت]] کے مطابق حارث کی بیٹی نے [[وحشی]] کو آزادی کا وعدہ دیا اور اس کے عوض اس کو حکم دیا کہ اس کے باپ کے بدلے کے طور پر ـ جو [[جنگ بدر]] میں مارا گیا تھا ـ [[محمدؐ]]، یا حمزہ یا [[علیؑ]] کو قتل کرے۔<ref>الواقدی، المغازی، ج1، ص285۔</ref>
ایک [[روایت]] کے مطابق حارث کی بیٹی نے [[وحشی]] کو آزادی کا وعدہ دیا اور اس کے عوض اس کو حکم دیا کہ اس کے باپ کے بدلے کے طور پر جو [[جنگ بدر]] میں مارا گیا تھا، [[محمدؐ]]، یا حمزہ یا [[علیؑ]] کو قتل کرے۔<ref> الواقدی، المغازی، ج1، ص285۔</ref>
 
ایک روایت یہ بھی کہ جبیر بن مطعم نے اس کو آزادی کا وعدہ دیا اور کہا کہ اس کے چچا طعیمہ بن عدی کا انتقام لے جو [[جنگ بدر]] میں مارا گیا تھا؛<ref> ابن اسحاق، السیر والمغازی، ص323، 329؛ ابن ہشام، السیرة النبویۃ، قسم 2، ص70ـ72۔</ref> تاہم اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ [[ہند بن عتبہ]] جو [[ابو سفیان]] کی بیوی تھی کا باپ، بھائی اور چچا [[غزوہ بدر]] میں مارے گئے تھے اور بدلہ لینے کے محرکات بنت حارث اور جیبر کی نسبت اس کے ہاں کچھ زيادہ ہی تھے۔ بعض [[روایات]] میں منقول ہے کہ ہند نے ابتداء ہی سے وحشی کو مال و دولت کا وعدہ دے کر اس کو اس جرم کے ارتکاب پر اکسایا تھا۔<ref> البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص286ـ287؛ القمي، تفسیر القمی، ج1، ص116۔</ref>
ایک روایت یہ بھی کہ جبیر بن مطعم نے اس کو آزادی کا وعدہ دیا اور کہا کہ اس کے چچا طعیمہ بن عدی کا انتقال نے جو [[جنگ بدر]] میں مارا گیا تھا؛<ref>ابن اسحاق، السیر والمغازی، ص323، 329؛ ابن ہشام، السیرة النبویۃ، قسم 2، ص70ـ72۔</ref>
 
تاہم اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ [[ہند بن عتبہ]] جو [[ابو سفیان]] کی بیوی تھی کا باپ، بھائی اور چچا [[غزوہ بدر]] میں مارے گئے تھے اور بدلہ لینے کے محرکات بنت حارث اور جیبر کی نسبت اس کے ہاں کچھ زيادہ ہی تھے۔ بعض [[روایات]] میں منقول ہے کہ ہند نے ابتداء ہی سے وحشی کو مال و دولت کا وعدہ دے کر اس کو اس جرم کے ارتکاب پر اکسایا تھا۔<ref>البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص286ـ287؛ القمي، تفسیر القمی، ج1، ص116۔</ref>


===ہند کا مثلہ کرنا===
===ہند کا مثلہ کرنا===
گمنام صارف