مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57: سطر 57:

==نام، کنیت اور لقب==
==نام، کنیت اور لقب==
[[رسول اللہؐ]] کے چچا اور [[غزوہ احد]] کے شہید بزرگوار حمزہ بن عبدالمطلب کی کنیتیں [[ابوعُمارہ]] اور [[ابو یعْلی]] ہیں<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص8؛ البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص282۔</ref> ان کی والدہ [[ہالب بنت اہیب|ہالہ بنت اُہَیب (وُہَیب) بن عبد مَناف بن زُہرہ تھیں۔<ref>ابن کلبی، جمہرة النسب، ج1، ص28؛ ابن ہشام، السیرة النبویۃ، قسم 1، ص109۔</ref>
آپ کی کنیت [[ابوعُمارہ]] اور [[ابو یعْلی]] ہیں<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص8؛ البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص282۔</ref> آپ کی والدہ [[ہالب بنت اہیب|ہالہ بنت اُہَیب]] (وُہَیب) بن عبد مَناف بن زُہرہ تھیں۔<ref>ابن کلبی، جمہرة النسب، ج1، ص28؛ ابن ہشام، السیرة النبویۃ، قسم 1، ص109۔</ref>

انہیں "اسد اللہ" اور "اسدُ رسولِ اللہ" جیسے القاب دیئے گئے ہیں۔<ref>رجوع کریں: الواقدی، المغازی، ج1، ص68؛ ابن سعد، الطبقات، ج3، ص8۔</ref> [[رسول خداؐ]] سے منقولہ ایک [[حدیث]] کے مطابق حمزہ کو شہادت کے بعد بھی اللہ کی تائید حاصل ہوئی اور سید الشہداء کے عنوان سے مشہور ہوئے۔<ref>رجوع کریں: الواقدی، المغازی، ج1، ص290؛ نہج البلاغۃ، مکتوب شماره 28۔</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم