مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:
|below =
|below =
}}
}}
'''حَمزۃ بن عَبدالمُطَّلِب'''، الملقب بہ "اسد اللہ"، "اسد رسول اللهؐ" اور سید الشہداء، [[پیغمبر اکرمؐ]] کے چچا اور [[غزوہ احد|اُحُد]] کے شہداء میں سے ہیں۔ حمزہ [[رسول اکرمؐ]] کی دعوت رسالت کے اہم حامیوں میں سے ہیں۔ اور مروی ہے کہ ابھی انھوں نے قبول [[اسلام]] کا اعلان نہیں کیا تھا لیکن مشرکین کے مقابلے میں [[رسول خداؐ]] کی حمایت کرتے تھے۔ وہ خود [[قریش]] کے ز‏عماء میں سے تھے اسی وجہ سے ان کی طرف سے قبول [[اسلام]] کے اظہار کے بعد [[قریش]] کی طرف سے [[رسول اللہؐ]] پر ظلم و جور اور آزار اذيت میں کمی آگئی۔
'''حَمزۃ بن عَبدالمُطَّلِب'''، الملقب بہ "اسد اللہ"، "اسد رسول اللهؐ" اور سید الشہداء، [[پیغمبر اکرمؐ]] کے چچا اور [[غزوہ احد|اُحُد]] کے شہداء میں سے ہیں۔ حمزہ [[رسول اکرمؐ]] کی دعوت رسالت کے اہم حامیوں میں سے ہیں۔ اور مروی ہے کہ ابھی انھوں نے قبول [[اسلام]] کا اعلان نہیں کیا تھا لیکن مشرکین کے مقابلے میں [[رسول خداؐ]] کی حمایت کرتے تھے۔ وہ خود [[قریش]] کے ز‏عماء میں سے تھے اسی وجہ سے ان کی طرف سے قبول [[اسلام]] کے اظہار کے بعد [[قریش]] کی طرف سے [[رسول اللہؐ]] پر ظلم و جور اور آزار و اذيت میں کمی آگئی۔


حمزہ نے [[اسلام]] قبول کرنے کے بعد صدر اول کی جنگوں میں شرکت کی اور [[جنگ احد]] میں جام شہادت نوش کیا اور قریشی مشرکین نے ان کے جسم کا مثلہ کردیا [اور جسم مبارک کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے]۔ [[رسول اللہؐ]] نے اپنے چچا کو اس حال میں دیکھا تو روئے۔ بعدازاں [[انصار]] کی عورتیں اپنے مرحومین کے لئے گریہ کرنے سے قبل حضرت حمزہ کے لئے گریہ کیا کرتی تھیں۔
حمزہ نے [[اسلام]] قبول کرنے کے بعد صدر اسلام کی جنگوں میں شرکت کی اور [[جنگ احد]] میں جام شہادت نوش کیا۔ مشرکین نے ان کے جسم کا مثلہ[جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا] کر دیا۔ [[رسول اللہؐ]] نے اپنے چچا کو اس حال میں دیکھا تو روئے۔ بعدازاں [[انصار]] کی عورتیں اپنے مرحومین کے لئے گریہ کرنے سے قبل حضرت حمزہ کے لئے گریہ کیا کرتی تھیں۔


[[رسول اکرمؐ]] نے حمزہ کو [[بنو ہاشم]] کے 7 بہترین افراد اور بہترین شہداء کے زمرے میں شمار کیا ہے۔
[[رسول اکرمؐ]] نے حمزہ کو [[بنو ہاشم]] کے 7 بہترین افراد اور بہترین شہداء کے زمرے میں شمار کیا ہے۔
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم