مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 159: سطر 159:


==اولاد==
==اولاد==
حمزہ سیدالشہداء کے تین بیٹے تھے: [[عمارہ بن حمزہ|عمارۃ]]، [[یعلی بن حمزہ|یعلی]] اور [[عامر بن حمزہ|عامر]]۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص8۔</ref> ان کے بڑے فرزند عمارہ فتح [[عراق]] میں شریک تھے۔<ref>البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص288ـ289۔</ref> یعلی پانچ بیٹوں کے باپ تھے۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص9۔</ref> اس کے باوجود کہ بعض مآخذ نے حمزہ کی نسل منقطع ہونے پر تاکید کی ہے،<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص9۔</ref>۔<ref>ابن قدامہ، التبیین فی انساب القرشیین، ص147۔</ref> دسویں صدی ہجری میں بعض افراد کو حمزہ کی اولاد کے عنوان سے متعارف کرایا گیا ہے۔<ref>آقابزرگ طہرانی، الذریعۃ، ج26، ص96۔</ref>
حمزہ سیدالشہداء کے تین بیٹے تھے: [[عمارہ بن حمزہ|عمارۃ]]، [[یعلی بن حمزہ|یعلی]] اور [[عامر بن حمزہ|عامر]]۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص8۔</ref> ان کے بڑے فرزند عمارہ فتح [[عراق]] میں شریک تھے۔<ref>البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص288ـ289۔</ref> یعلی پانچ بیٹوں کے باپ تھے۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص9۔</ref> اس کے باوجود کہ بعض مآخذ نے حمزہ کی نسل منقطع ہونے پر تاکید کی ہے،<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص9؛ ابن قدامہ، التبیین فی انساب القرشیین، ص147۔</ref> دسویں صدی ہجری میں بعض افراد کو حمزہ کی اولاد کے عنوان سے متعارف کرایا گیا ہے۔<ref>آقابزرگ طہرانی، الذریعۃ، ج26، ص96۔</ref>


حمزہ کی بیٹیوں کے متعدد اسماء متعدد مآخذ میں مذکور ہیں لیکن وہ سب ایک ہی بیٹی کی طرف لوٹتے ہیں جس کا نام مرجَّح یا [[اُمامہ بنت حمزہ|امامہ]] ہے۔<ref> البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص283۔</ref>۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابۃ، ج6، ص21، 147، 199، 219، 378۔</ref>
حمزہ کی بیٹیوں کے متعدد اسماء متعدد مآخذ میں مذکور ہیں لیکن وہ سب ایک ہی بیٹی کی طرف لوٹتے ہیں جس کا نام مرجَّح یا [[اُمامہ بنت حمزہ|امامہ]] ہے۔<ref> البلاذري، انساب الاشراف، ج3، ص283؛ ابن اثیر، اسدالغابۃ، ج6، ص21، 147، 199، 219، 378۔</ref>


امامہ کا نام [[حدیث غدیر]] کے راویوں کے زمرے میں درج ہوا ہے۔<ref>امینی، الغدیر، ج1، ص139۔</ref>
امامہ کا نام [[حدیث غدیر]] کے راویوں کے زمرے میں درج ہوا ہے۔<ref>امینی، الغدیر، ج1، ص139۔</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم