مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 121: سطر 121:
===ہند کا مثلہ کرنا===
===ہند کا مثلہ کرنا===
[[ملف:مزار حمزه و شهدای احد.jpg|تصغیر|حمزہ اور شہدائے احد کی موجودہ قبریں]]

[[ملف:مقبره حمزه پیش از تخریب.jpg|تصغیر|حمزہ اور شہدائے احد کی قبریں، وہابیوں کے ہاتھوں مسمار ہونے سے پہلے]]
[[ملف:مقبره حمزه پیش از تخریب.jpg|تصغیر|حمزہ اور شہدائے احد کا مزار، وہابیوں کے ہاتھوں مسمار ہونے سے پہلے]]

مروی ہے کہ [[ہند بنت عتبہ]] نے نذر مانی تھی کہ حمزہ کا کلیجہ چبا لے گی!<ref>ابن سعد، الطبقات، ج3، ص12۔</ref> [[وحشی]] نے ابتداء میں [[علیؑ]] کے قتل کا وعدہ دیا لیکن میدان میں جاکر اس نے حمزہ کو شہید کردیا اور ان کا کلیجہ نکال کر [[ہند بنت عتبہ]] کے حوالے کیا۔ ہند نے اپنا لباس اور زیور وحشی کو دیا اور وعدہ دیا کہ [[مکہ]] پہنچ کر 10 دینا بطور انعام اس کو ادا کرے گی۔ بعدازاں حمزہ کے جسم بےجان کے قریب آئی اور بدن کا مثلہ<ref>مثلہ کرنا: یعنی کان اور ناک یا اطراف جسم سے کوئی عضو کاٹنا، کسی کے اعضاء جسمانی میں سے کوئی عضو کاٹنا  [http://parsi.wiki/dehkhodaworddetail-ab054adc428b42c2a54bae6abe8952d7-fa.html (یادداشت به خط مرحوم دهخدا)]؛ [http://www.vajehyab.com/amid/%D9%85%D8%AB%D9%84%D9%87 فرهنگ لغت عمید]۔</ref> کردیا اور ان کے اعضاء جسمانی سے ہار، کنگن، بالیاں اور پازیب بنالی اور انہیں حمزہ کے کلیجے کے ہمراہ [[مکہ]] لے گئی۔<ref>الواقدی، المغازی، ج1، ص285ـ286۔</ref> مروی ہے کہ [[معاویہ بن مغیرہ|معاویہ بن مُغیرہ]] اور [[ابو سفیان بن حرب]] نے بھی حمزہ کے بدن کا مثلہ کیا یا اس پر چوٹیں لگائیں۔<ref>البلاذري، انساب الاشراف، ج1، ص338؛ ابن هشام، السیرة النبویة، قسم 2، ص93۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم