مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 147: سطر 147:

==حمزہ کی منزلت==
==حمزہ کی منزلت==
حمزہ کی شخصیت کی گہری تاثیر اور مقبولیت و ہر دلعزیزی کا ایک نمونہ یہ تھا کہ ان کی شہادت کے بعد بعض صحابیوں نے اپنے بچوں کو ان کے نام سے موسوم کیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج5، ص186؛ الکلینی، الکافی، ج6، ص19؛ حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، ج3، ص196۔</ref> حضرت حمزہ اور [[جعفر طیار]] کی شہادت کو قریشیوں کے مقابلے میں [[بنو ہاشم]] کی طاقت میں کمی آنے اور [[رسول خداؐ]] کی طرف سے جانشینی کے واضح اعلان کے باوجود [[امیرالمؤمنین|علی بن ابی طالبؑ]] کی خلافت سے محروم ہونے کا سبب گردانا گیا ہے۔<ref>الکلینی، الکافی، ج8، ص189ـ190۔</ref>۔<ref>ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغۃ، ج11، ص111، 115ـ 116۔</ref>
حمزہ کی شخصیت کی گہری تاثیر اور مقبولیت و ہر دلعزیزی کا ایک نمونہ یہ تھا کہ ان کی شہادت کے بعد بعض صحابیوں نے اپنے بچوں کو ان کے نام سے موسوم کیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج5، ص186؛ الکلینی، الکافی، ج6، ص19؛ حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، ج3، ص196۔</ref> حضرت حمزہ اور [[جعفر طیار]] کی شہادت کو قریشیوں کے مقابلے میں [[بنو ہاشم]] کی طاقت میں کمی آنے اور [[رسول خداؐ]] کی طرف سے جانشینی کے واضح اعلان کے باوجود [[امیرالمؤمنین|علی بن ابی طالبؑ]] کی خلافت سے محروم ہونے کا سبب گردانا گیا ہے۔<ref>الکلینی، الکافی، ج8، ص189ـ190؛ ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغۃ، ج11، ص111، 115ـ 116۔</ref>

===حمزہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں===
===حمزہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں===
[[امیرالمؤمنین]]ؑ اور دوسرے [[ائمہ]]ؑ نے مخالفین کے ساتھ بحث کے دوران حمزہ اور [[جعفر طیار|جعفر]] کے ساتھ اپنی قرابت پر فخر کا اظہار کیا ہے۔<ref>نہج البلاغۃ، نامہ 28۔</ref>۔<ref>الطبري، تاريخ الامم والملوک، ج5، ص424؛ نجمی، حمزه سیدالشہداء، ص37ـ50۔</ref>
[[امیرالمؤمنین]]ؑ اور دوسرے [[ائمہ]]ؑ نے مخالفین کے ساتھ بحث کے دوران حمزہ اور [[جعفر طیار|جعفر]] کے ساتھ اپنی قرابت پر فخر کا اظہار کیا ہے۔<ref>نہج البلاغۃ، نامہ 28؛ الطبري، تاريخ الامم والملوک، ج5، ص424؛ نجمی، حمزه سیدالشہداء، ص37ـ50۔</ref>

حمزہ کے فضائل اور کرامات کے سلسلے میں متعدد [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔<ref> ابن سعد، الطبقات، ج3، ص12؛ نجمی، حمزه سیدالشہداء، ص21ـ 35۔</ref> [[رسول اللہؐ]] نے حمزہ، [[جعفر بن ابی طالب]] اور [[علیؑ]] کو لوگوں میں سب سے بہتر<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص17۔</ref> اور [[بنو ہاشم]] کی نسل سے آنے والے 7 بہترین افراد کے زمرے میں شمار کیا<ref>الکلینی، الکافی، ج8، ص50۔</ref> نیز [[علیؑ]] [[جعفر طیار|جعفر]] اور حمزہ کو بہترین شہداء قرار دیا۔<ref> الکلینی، الکافی، ج1، ص450۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم