"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حکومتیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 141: | سطر 141: | ||
[[سبزوار]] میں [[سربداران]] کی حکومت کو بھی شیعہ حکومت قرار دیا جاتا ہے۔<ref>جعفریان، تاریخ تشیع در ایران (از آغاز تا دولت صفوی)، ۱۳۹۰ ش، ص۷۷۶۔</ref> البتہ معاصر مورخ رسول جعفریان کے مطابق سربداران کے حاکموں کا اصل مذہب کے بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا؛ لیکن ان کے مذہبی رہنما صوفی مذہب تھے جو شیعہ مذہب کے طرف مائل تھے۔<ref>ملاحظہ کریں: جعفریان، تاریخ تشیع در ایران (از آغاز تا دولت صفوی)، ۱۳۹۰ ش، ص۷۷۷تا۷۸۰۔</ref> سربدارن کے آخری حاکم خواجہ علی مؤید<ref>جعفریان، تاریخ تشیع در ایران (از آغاز تا دولت صفوی)، ۱۳۹۰ش، ص۷۷۸۔</ref> نے امامایہ مذہب کو سرکاری مذہب قرار دیا۔<ref>جعفریان، تاریخ تشیع در ایران (از آغاز تا دولت صفوی)، ۱۳۹۰ ش، ص۷۸۱۔</ref> | [[سبزوار]] میں [[سربداران]] کی حکومت کو بھی شیعہ حکومت قرار دیا جاتا ہے۔<ref>جعفریان، تاریخ تشیع در ایران (از آغاز تا دولت صفوی)، ۱۳۹۰ ش، ص۷۷۶۔</ref> البتہ معاصر مورخ رسول جعفریان کے مطابق سربداران کے حاکموں کا اصل مذہب کے بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا؛ لیکن ان کے مذہبی رہنما صوفی مذہب تھے جو شیعہ مذہب کے طرف مائل تھے۔<ref>ملاحظہ کریں: جعفریان، تاریخ تشیع در ایران (از آغاز تا دولت صفوی)، ۱۳۹۰ ش، ص۷۷۷تا۷۸۰۔</ref> سربدارن کے آخری حاکم خواجہ علی مؤید<ref>جعفریان، تاریخ تشیع در ایران (از آغاز تا دولت صفوی)، ۱۳۹۰ش، ص۷۷۸۔</ref> نے امامایہ مذہب کو سرکاری مذہب قرار دیا۔<ref>جعفریان، تاریخ تشیع در ایران (از آغاز تا دولت صفوی)، ۱۳۹۰ ش، ص۷۸۱۔</ref> | ||
سلسلہ [[صفویہ]] جسے سنہ ۹۰۷ھ میں [[اسماعیل اول صفوی|شاہ اسماعیل]] نے تشکیل دیا، شیعہ اثناعشریہ تھا۔<ref>ہاینس، تشیع، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۶و۱۵۷۔</ref> | سلسلہ [[صفویہ]] جسے سنہ ۹۰۷ھ میں [[اسماعیل اول صفوی|شاہ اسماعیل]] نے تشکیل دیا، شیعہ اثناعشریہ تھا۔<ref>ہاینس، تشیع، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۶و۱۵۷۔</ref> اس حکومت نے ایران میں مذہب امامیہ کو ترویج دے کر ایران کو مکمل طور پر ایک شیعہ ملک میں تبدیل کیا۔<ref>چلونگر و شاہمرادی، دولتہای شیعی در تاریخ، ۱۳۹۵ش، ص۲۷۶، ۲۷۷۔</ref> | ||
جمہوری اسلامی ایران میں [[اصول دین]] اور [[فقہ]] دونوں اعتبار سے شیعہ اثناعشریہ رائج ہے۔<ref>قاسمی و کریمی، «جمہوری اسلامی ایران»، ص۷۶۵و۷۶۶۔</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |