مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,786 بائٹ کا اضافہ ،  10 اپريل 2020ء
سطر 109: سطر 109:


==فقہ==
==فقہ==
شیعہ اپنے فقہی احکام کے استنباط کیلئے قرآن و رسول اکرم اور آئمہ طاہرین کی احادیث کے ساتھ عقل اور اجماع سے مدد لیتے ہیں۔ اہل سنت حضرات کی طرح شرعی احکام اخذ کرنے میں قیاس،سد ذرائع،استحسان،فتاوائے صحابہ اور مصالحہ مرسلہ کے استعمال کو جائز نہیں سمجھتے ہیں <ref>جناتی،منابع اجتہاد از دیدگاہ مذاہب اسلامی ص 3 تا5</ref>۔البتہ کہا گیا ہے کہ زیدی حضرات فقہی احکام میں حنفیوں کی مانند قیاس سے استفادہ کرتے ہیں اور عقد متعہ کو جائز نہیں سمجھتے ہیں۔<ref>ہالم،تشیع،385</ref>
{{اصلی|فقہ}}
[[قرآن]] و [[سنت]] کو تمام شیعہ فرق [[احکام شرعی]] کے معتبر منابع کے طور پر قبول کرتے ہیں؛<ref>ملاحظہ کریں: دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۲؛ مظفر، اصول الفقہ، ۱۴۳۰ق، ج۱، ۵۱؛ رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸۔</ref> لیکن احکام کے استنباط میں دیگر فقہی منابع کی طرح ان دونوں کے استعمال میں اختلاف‌ رکھتے ہیں۔
 
[[امامیہ]] اور [[زیدیہ]] [[اہل سنت و جماعت|اہل‌ سنت]] کی طرح قرآن و سنت کے علاوہ [[عقل]] اور [[اجماع]] کو بھی حجت مانتے ہیں؛<ref>ملاحظہ کریں: مظفر، اصول الفقہ، ۱۴۳۰ق، ج۱، ص۵۱؛ رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸و۹۹۔</ref> لیکن اس مسئلے میں [[اسماعیلیہ]] ان کا ساتھ نہیں دیتے۔ اسی طرح اسماعیلیہ کسی بھی [[مجتہد]] کی تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ وہ کہتے ہیں کہ احکام شرعی کو براہ راست قرآن، سنت اور ائمہ کی تعلیمات سے اخذ کرنا چاہئے۔<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۴۔</ref>
 
زیدیہ سنت میں صرف پیغمبر اکرمؐ کی احادیث کو حجت مانتے ہیں اور اہل‌ سنت حدیی منابع جیسے [[صحاح ستۃ|صِحاح سِتّہ]] کی طرف رجوع کرتے ہیں؛<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸و۹۹۔</ref> لیکن امامیہ اور اسماعیلیہ ان احادیث کو بھی فقہی منابع کے طور پر قبول کرتے ہیں جو ائمہ معصومین سے نقل ہوئی ہیں۔<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۲؛ مظفر، اصول الفقہ، ۱۴۳۰ق، ج۱، ۵۱۔</ref>
 
اسی طرح زیدیہ اہل‌ سنتْ کی طرح [[قیاس]] اور [[استحسان]] کو بھی حجت مانتے ہیں؛<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸و۹۹۔</ref> جبکہ امامیہ اور اسماعیلیہ ان کو معتبر نہیں سمجھتے ہیں۔<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۳و۲۱۴۔</ref> البتہ امامیہ اور اہل‌ سنت کے درمیان بعض اختلافی مسائل میں زیدیہ بھی امامیہ کا ساتھ دیتے ہیں؛ مثلا زیدیہ بھی [[حی علی خیر العمل|حَیَّ عَلیٰ خَیرِ العَمِل]] کو [[اذان]] کا جزء سمجھتے ہیں اور اذان میں "الصلاۃ خَیرٌ مِن النَّوم" (نماز نیند سے بہتر ہے) کہنے کو [[حرام]] سمجھتے ہیں۔<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸۔</ref>
 
جبکہ [[متعہ]] کے سلسلے میں اسماعیلیہ اور زیدیہ اہل‌ سنت کا ساتھ دیتے ہیں؛<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۴؛ رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸</ref> اور امامیہ کے برخلاف متعہ کو [[حرام]] سمجھتے ہیں۔<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸۔</ref>


==حکومتیں==
==حکومتیں==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم