مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,970 بائٹ کا اضافہ ،  6 اپريل 2020ء
سطر 88: سطر 88:

اس وقت اسماعیلیہ کو [[آغاخان|آغاخانیہ]] اور [[بہرہ|بُہرہ]] میں تقسیم کیا جاتا ہے جو مصر کے [[فاطمی]] یعنی [[نزاریان|نزاریہ]] اور مستعلویہ کے باقیات میں سے ہیں۔<ref>مشکور، فرہنگ فرق اسلامی،۱۳۷۲ش، ص۵۳.</ref> آغاخانیوں کی آبادی تقریبا ایک میلین ہے جو عمدتا ایشائی ممالک جیسے [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[افغانستان]] اور [[ایران]] میں مقیم ہیں۔<ref>دفتری، «اسماعیلیہ»، ص۷۰۱۔</ref> جبکہ دوسرے گروہ کی آبادی تقریبا 500 نفوس پر مشتمل ہے جن کی تقریبا 80 فیصد آبادی ہندوستان میں مقیم ہیں۔<ref>دفتری، «بہرہ»، ص۸۱۳۔</ref>

==مہدویت==
{{اصلی|مہدویت}}
مہدویت تمام اسلامی مذاہب کا مشترکہ عقیده سمجھا جاتا ہے؛<ref>صدر، بحث حول المہدی، ۱۴۱۷ق/۱۹۹۶م، ص۱۵؛ حکیمی، خورشید مغرب، ۱۳۸۶ش، ص۹۰۔</ref> لیکن یہ عقیدہ شیعوں کے یہاں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے اور اس سلسلے میں بہت ساری احادیث، کتابیں، اور مقالات لکھے گئے ہیں۔<ref>حکیمی، خورشید مغرب، ۱۳۸۶ش، ص۹۱۔</ref>
تمام شیعہ فرقوں کا اس عقیدے کی اصل ماہیت میں اتفاق نظر ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی تفصیلات میں تھوڑا بہت اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں [[امامیہ]] اس بات کے معتقد ہیں کہ [[امام زمان علیہ السلام|مہدی موعود]] [[امام حسن عسکریؑ]] کے فرزند ارجمند ہیں اور اس وقت [[غیبت]] میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔<ref>طباطبایی، شیعہ در اسلام، ۱۳۸۳ش، ص۲۳۰و۲۳۱۔</ref> [[اسماعیلیہ]] محمد مکتوم جو کہ امام صادقؑ کی فرزند [[اسماعیل بن امام صادق|اسماعیل]] کے بیتے ہیں کو مہدی موعود قرار دیتے ہیں۔<ref>صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۴ش، ج۲، ص۱۵۲۔</ref> اسی طرح زیدیہ چونکہ قیام کرنے کو امام کے شرائط میں سے قرار دیتے ہیں اس لئے [[غیبت]] اور [[انتظار فرج|انتظار]] پر اعتقاد نہیں رکھتے ہیں۔<ref>سلطانی، تاریخ و  عقاید زیدیہ، ۱۳۹۰ش، ص۲۹۱۔</ref> زیدیہ ہر امام کو مہدی اور مُنجی قرار دیتے ہیں۔<ref>سلطانی، تاریخ و  عقاید زیدیہ، ۱۳۹۰ش، ص۲۹۴۔</ref>

==فقہ==
==فقہ==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم