مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45: سطر 45:
===عصمت امام===
===عصمت امام===
{{اصلی|عصمت}}
{{اصلی|عصمت}}
شیعہ اماموں کی عصمت کے قائل ہیں اور اسے امام کے شرائط میں سے ایک قرار دیتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: علامہ حلی، کشف‌المراد، 1417ھ، ص492؛ دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، 1393ہجری شمسی، ص105۔</ref> شیعہ اس سلسلے میں مختلف عقلی اور نقلی دلائل<ref>اس سلسلے میں مزید مطالعہ کیلئے رجوع کریں:علامہ حلی، کشف‌المراد، 1417ھ، ص492تا494 و سبحانی، الالہیات، 1384ش/1426ھ، ص26تا45۔</ref> سے استناد کرتے ہیں من جملہ ان میں [[آیہ اولوالامر]]،<ref>علامہ حلی، کشف‌المراد، 1417ھ، ص493؛ سبحانی، الالہیات، 1384ش/1426ھ، ص125تا130۔</ref> [[آیہ ابتلائے ابراہیم]]<ref>سبحانی، الالہیات، 1384ش/1426ھ، ص117تا125۔</ref> اور [[حدیث ثقلین|حدیث ثَقَلین]] شامل ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: سبحانی، اضواء علی عقائد الشیعہ الامامیہ، 1421ھ، ص389تا394۔</ref>
شیعہ اماموں کی عصمت کے قائل ہیں اور اسے امام کے شرائط میں سے ایک قرار دیتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: علامہ حلی، کشف‌المراد، 1417ھ، ص492؛ دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، 1393ہجری شمسی، ص105۔</ref> شیعہ اس سلسلے میں مختلف عقلی اور نقلی دلائل<ref>اس سلسلے میں مزید مطالعہ کیلئے رجوع کریں:علامہ حلی، کشف‌المراد، 1417ھ، ص492تا494 و سبحانی، الالہیات، 1384ش/1426ھ، ص26تا45۔</ref> سے استناد کرتے ہیں من جملہ ان میں [[آیہ اولوالامر]]،<ref>علامہ حلی، کشف‌المراد، 1417ھ، ص493؛ سبحانی، الالہیات، 1384ش/1426ھ، ص125تا130۔</ref> [[آیہ ابتلائے ابراہیم]]<ref>سبحانی، الالہیات، 1384ہجری شمسی/1426ھ، ص117تا125۔</ref> اور [[حدیث ثقلین|حدیث ثَقَلین]] شامل ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: سبحانی، اضواء علی عقائد الشیعہ الامامیہ، 1421ھ، ص389تا394۔</ref>

شیعہ فرقوں میں سے [[زیدیہ]] تمام اماموں کی عصمت کے قائل ­نہیں ہیں۔ ان کے مطابق صرف [[اصحاب کساء|اصحاب کِساء]] یعنی [[پیغمبر اکرمؐ]]، [[حضرت علیؑ]]، [[حضرت فاطمہ(س)]]، [[امام حسنؑ]] اور [[امام حسینؑ]] معصوم‌ ہیں<ref>سلطانی، تاریخ و عقاید زیدیہ، 1390ہجری شمسی، ص278۔</ref> ان کے علاوہ باقی ائمہ عام لوگوں کی طرح غیر معصوم ہیں۔<ref>سلطانی، تاریخ و عقاید زیدیہ، 1390ہجری شمسی، ص279۔</ref>

سطر 192: سطر 192:
* رحمتی، محمدکاظم و سیدرضا ہاشمی، «زیدیہ»، دانشنامہ جہان اسلام، ج22، تہران، بنیاد دایرۃالمعارف اسلامی، چاپ اول، 1396ہجری شمسی۔
* رحمتی، محمدکاظم و سیدرضا ہاشمی، «زیدیہ»، دانشنامہ جہان اسلام، ج22، تہران، بنیاد دایرۃالمعارف اسلامی، چاپ اول، 1396ہجری شمسی۔
* سبحانی، جعفر، اضواءٌ علی عقائد الشیعۃ الامامیہ و تاریخہم، تہران، مشعر، 1421ھ۔
* سبحانی، جعفر، اضواءٌ علی عقائد الشیعۃ الامامیہ و تاریخہم، تہران، مشعر، 1421ھ۔
* سبحانی، جعفر، الالہیات علی ہدی الکتاب و السنۃ و العقل، بہ‌قلم حسن مکی عاملی، قم، موسسہ امام صادھ، چاپ ششم، 1386ش/1426ھ۔
* سبحانی، جعفر، الالہیات علی ہدی الکتاب و السنۃ و العقل، بہ‌قلم حسن مکی عاملی، قم، موسسہ امام صادق، چاپ ششم، 1386ش/1426ھ۔
* سبحانی، جعفر، «تقیہ»، دانشنامہ جہان اسلام، ج7، تہران، بنیاد دایرۃالمعارف اسلامی، چاپ اول، 1382ہجری شمسی۔
* سبحانی، جعفر، «تقیہ»، دانشنامہ جہان اسلام، ج7، تہران، بنیاد دایرۃالمعارف اسلامی، چاپ اول، 1382ہجری شمسی۔
* سبحانی، جعفر، «توسل»، دانشنامہ جہان اسلام، ج8، تہران، بنیاد دایرۃالمعارف اسلامی، چاپ اول، 1383ہجری شمسی۔
* سبحانی، جعفر، «توسل»، دانشنامہ جہان اسلام، ج8، تہران، بنیاد دایرۃالمعارف اسلامی، چاپ اول، 1383ہجری شمسی۔
* سجادی، صادھ، «آل‌ادریس، دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ج1، تہران، مرکز دائرۃالمعارف بزرگ اسلامی، چاپ اول، 1374ہجری شمسی۔
* سجادی، صادق، «آل‌ادریس، دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ج1، تہران، مرکز دائرۃالمعارف بزرگ اسلامی، چاپ اول، 1374ہجری شمسی۔
* سلطانی، مصطفی، تاریخ و عقاید زیدیہ، قم، نشر ادیان، چاپ اول، 1390ہجری شمسی۔
* سلطانی، مصطفی، تاریخ و عقاید زیدیہ، قم، نشر ادیان، چاپ اول، 1390ہجری شمسی۔
* شہرستانی، محمد بن عبدالکریم، الملل و النحل، تحقیق محمد بن فتح‌اللہ بدران، قم، الشریف الرضی، 1375ہجری شمسی۔
* شہرستانی، محمد بن عبدالکریم، الملل و النحل، تحقیق محمد بن فتح‌اللہ بدران، قم، الشریف الرضی، 1375ہجری شمسی۔
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم