مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 127: سطر 127:
جبکہ [[متعہ]] کے سلسلے میں اسماعیلیہ اور زیدیہ اہل‌ سنت کا ساتھ دیتے ہیں؛<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۴؛ رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸</ref> اور امامیہ کے برخلاف متعہ کو [[حرام]] سمجھتے ہیں۔<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸۔</ref>

==آبادی اور جغرافیایی حدود==
==آبادی اور جغرافیائی حدود اربعہ==
[[ملف:FT 14.06.17 ShiaSunni.png|تصغیر|سنہ 2014ء کی مردم شماری کے مطابق [[ایران]]، [[آذربایجان]]، [[بحرین]]، [[عراق]] اور [[لبنان]] میں آبادی کے 50فیصد سے زیادہ شیعہ ہیں۔<ref>[https://www.pewresearch.org/fact-tank/2014/06/18/the-sunni-shia-divide-where-they-live-what-they-believe-and-how-they-view-each-other/ft_14-06-17_shiasunni/ FT_14.06.17_ShiaSunni]</ref>

]]
]]
پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کی 7 اکتوبر 2009ء کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی مسلم آبادی کا 10 سے 13 فیصد شیعہ ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق شیعوں کی کل آبادی 154 میلین سے 200 میلین تک ہے۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹۔</ref>  
پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کی [[7 اکتوبر]] 2009ء کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی مسلم آبادی کا 10 سے 13 فیصد شیعہ ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق شیعوں کی کل آبادی 154 میلین سے 200 میلین تک ہے۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹۔</ref> البتہ بعض ان اعداد و شمار کو غیر معبر قرار دیتے ہوئے شیعوں کی آبادی کو 300 میلین سے بھی زیادہ یعنی دنیا کی مسلم آبادی کا 19 فیصد سے بھی زیادہ بتاتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں:انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۱۔</ref>

البتہ اس اعداد و شمار کو صحیح نہیں مانتے اور شیعوں کی کل آبادی کو 300 میلین سے بھی زیادہ یعنی دنیا کی مسلم آبادی کا 19فیصد سے بھی زیادہ بتاتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں:انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۱۔</ref>
پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کی رپورٹ کے مطابق شیعہ آبادی کا 68 سے 80 فیصد آبادی [[ایران]]، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں آباد ہیں۔ ایران میں 66 سے 70 میلین شیعہ آباد ہیں جو دنیا کی شیعہ آبادی کا 37 سے 40 فیصد بنتا ہے۔ پاکستان، ہندوستان اور عراق میں 16 میلین  سے بھی زیادہ شیعہ موجود ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹۔</ref>
 
پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کی رپورٹ کے مطابق شیعہ آبادی کا 68 سے 80 فیصد آبادی [[ایران]]، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں موجود ہیں۔ ایران میں 66 سے 70 میلین شیعہ آباد ہیں جو دنیا کی شیعہ آبادی کا 37 سے 40 فیصد بنتا ہے۔ پاکستان، ہندوستان اور عراق میں 16 میلین  سے بھی زیادہ شیعہ موجود ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹۔</ref>

[[ایران]]، [[عراق]]، [[آذربایجان]] اور [[بحرین]] کی اکثریت شیعہ ہیں۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۲۰۔</ref> براعظم ایشیاء، شمالی افریقہ، [[امریکہ]] اور [[کینڈا]] میں بھی شیعہ موجود ہیں۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹، ۲۰۔</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم