مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 119: سطر 119:
[[قرآن]] و [[سنت]] کو تمام شیعہ فرق [[احکام شرعی]] کے معتبر منابع کے طور پر قبول کرتے ہیں؛<ref>ملاحظہ کریں: دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۲؛ مظفر، اصول الفقہ، ۱۴۳۰ق، ج۱، ۵۱؛ رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸۔</ref> لیکن احکام کے استنباط میں دیگر فقہی منابع کی طرح ان دونوں کے استعمال میں اختلاف‌ رکھتے ہیں۔

[[امامیہ]] اور [[زیدیہ]] [[اہل سنت و جماعت|اہل‌ سنت]] کی طرح قرآن و سنت کے علاوہ [[عقل]] اور [[اجماع]] کو بھی حجت مانتے ہیں؛<ref>ملاحظہ کریں: مظفر، اصول الفقہ، ۱۴۳۰ق، ج۱، ص۵۱؛ رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸و۹۹۔</ref> لیکن اس مسئلے میں [[اسماعیلیہ]] ان کا ساتھ نہیں دیتے۔ اسی طرح اسماعیلیہ کسی بھی [[مجتہد]] کی تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ وہ کہتے ہیں کہ احکام شرعی کو براہ راست قرآن، سنت اور ائمہ کی تعلیمات سے اخذ کرنا چاہئے۔<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۴۔</ref>
[[اہل سنت و جماعت|اہل‌ سنت]] کی طرح [[امامیہ]] اور [[زیدیہ]] قرآن و سنت کے علاوہ [[عقل]] اور [[اجماع]] کو بھی حجت مانتے ہیں؛<ref>ملاحظہ کریں: مظفر، اصول الفقہ، ۱۴۳۰ق، ج۱، ص۵۱؛ رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸و۹۹۔</ref> لیکن [[اسماعیلیہ]] اس مسئلے میں ان کا ساتھ نہیں دیتے۔ اسی طرح اسماعیلیہ کسی بھی [[مجتہد]] کی تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ وہ کہتے ہیں کہ احکام شرعی کو براہ راست قرآن، سنت اور ائمہ کی تعلیمات سے اخذ کرنا چاہئے۔<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۴۔</ref>

زیدیہ سنت میں صرف پیغمبر اکرمؐ کی احادیث کو حجت مانتے ہیں اور اہل‌ سنت حدیی منابع جیسے [[صحاح ستۃ|صِحاح سِتّہ]] کی طرف رجوع کرتے ہیں؛<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸و۹۹۔</ref> لیکن امامیہ اور اسماعیلیہ ان احادیث کو بھی فقہی منابع کے طور پر قبول کرتے ہیں جو ائمہ معصومین سے نقل ہوئی ہیں۔<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۲؛ مظفر، اصول الفقہ، ۱۴۳۰ق، ج۱، ۵۱۔</ref>
زیدیہ سنت میں صرف پیغمبر اکرمؐ کی احادیث کو حجت مانتے ہیں اور اہل‌ سنت حدیثی منابع جیسے [[صحاح ستۃ|صِحاح سِتّہ]] کی طرف رجوع کرتے ہیں؛<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸و۹۹۔</ref> لیکن امامیہ اور اسماعیلیہ ان احادیث کو بھی فقہی منابع کے طور پر قبول کرتے ہیں جو ائمہ معصومین سے نقل ہوئی ہیں۔<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۲؛ مظفر، اصول الفقہ، ۱۴۳۰ق، ج۱، ۵۱۔</ref>

اسی طرح زیدیہ اہل‌ سنتْ کی طرح [[قیاس]] اور [[استحسان]] کو بھی حجت مانتے ہیں؛<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸و۹۹۔</ref> جبکہ امامیہ اور اسماعیلیہ ان کو معتبر نہیں سمجھتے ہیں۔<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۳و۲۱۴۔</ref> البتہ امامیہ اور اہل‌ سنت کے درمیان بعض اختلافی مسائل میں زیدیہ بھی امامیہ کا ساتھ دیتے ہیں؛ مثلا زیدیہ بھی [[حی علی خیر العمل|حَیَّ عَلیٰ خَیرِ العَمِل]] کو [[اذان]] کا جزء سمجھتے ہیں اور اذان میں "الصلاۃ خَیرٌ مِن النَّوم" (نماز نیند سے بہتر ہے) کہنے کو [[حرام]] سمجھتے ہیں۔<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸۔</ref>

جبکہ [[متعہ]] کے سلسلے میں اسماعیلیہ اور زیدیہ اہل‌ سنت کا ساتھ دیتے ہیں؛<ref>دفتری، تاریخ و سنت‌ہای اسماعیلیہ، ۱۳۹۳ش، ص۲۱۴؛ رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸</ref> اور امامیہ کے برخلاف متعہ کو [[حرام]] سمجھتے ہیں۔<ref>رحمتی و ہاشمی، «زیدیہ (فقہ زیدیہ)»، ص۹۸۔</ref>

==آبادی اور جغرافیایی حدود==
==آبادی اور جغرافیایی حدود==
[[ملف:FT 14.06.17 ShiaSunni.png|تصغیر|سنہ 2014ء کی مردم شماری کے مطابق [[ایران]]، [[آذربایجان]]، [[بحرین]]، [[عراق]] اور [[لبنان]] میں آبادی کے 50فیصد سے زیادہ شیعہ ہیں۔<ref>[https://www.pewresearch.org/fact-tank/2014/06/18/the-sunni-shia-divide-where-they-live-what-they-believe-and-how-they-view-each-other/ft_14-06-17_shiasunni/ FT_14.06.17_ShiaSunni]</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم