مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}
'''شیعہ'''، [[اہل سنت]] کے بعد دین [[اسلام]] کا دوسرا بڑا  مذہب ہے۔ شیعوں کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] نے خدا کے حکم سے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ [[امامت]] شیعہ مذہب کا بنیادی عقیدہ ہے جو اس مذہب کو دوسرے اسلامی فرقوں سے ممتاز کرتا ہے۔ اس عقیدے کے مطابق امام کو خدا معین کرتا ہے اور پیغمبر اکرمؐ امام کا تعارف کرتا ہے۔  
'''شیعہ'''، [[اہل سنت]] کے بعد دین [[اسلام]] کا دوسرا بڑا  مذہب ہے۔ شیعوں کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] نے خدا کے حکم سے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کو اپنا بلافصل جانشین اور امام مقرر فرمایا۔ [[امامت]] شیعہ مذہب کا بنیادی عقیدہ ہے جو اس مذہب کو دوسرے اسلامی فرقوں سے ممتاز بناتا ہے۔ شیعوں کے مطابق امام کو خدا معین کر کے پیغمبر اکرمؐ کے ذریعے تعارف کراتا ہے۔  


شیعوں کے تمام فرقے سوائے [[زیدیہ]]، امام کو [[عصمت|معصوم]] سمجھتے ہیں اور اس بات کے معتقد ہیں کہ [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مہدی موعود]] ان کے  آخری امام ہیں جو اس وقت [[غیبت]] میں ہیں اور ایک دن دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے ظہور فرمائیں گے۔
[[زیدیہ]] کے علاوہ شیعوں کے تمام فرقے امام کو [[عصمت|معصوم]] سمجھتے ہیں اور اس بات کے معتقد ہیں کہ [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مہدی موعود]] ان کے  آخری امام ہیں جو اس وقت [[غیبت]] میں ہیں اور ایک دن دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے ظہور فرمائیں گے۔


[[حسن و قبح|حسن و قبح عقلی]]، [[امر بین الامرین|اَمر بَینَ الاَمرَین]]، [[عدالت صحابہ|تمام صحابہ کی عدالت کا انکار]]، [[تقیہ]]، [[توسل]] اور [[شفاعت]] شیعوں کے بعض مخصوص اعتقادات ہیں۔  
[[حسن و قبح|حسن و قبح عقلی]]، [[امر بین الامرین|اَمر بَینَ الاَمرَین]]، [[عدالت صحابہ|تمام صحابہ کی عدالت کا قائل نہ ہونا]]، [[تقیہ]]، [[توسل]] اور [[شفاعت]] شیعوں کے بعض مخصوص اعتقادات ہیں۔  


شیعہ مذہب میں بھی اہل سنت کی طرح شرعی [[احکام شرعی|احکام]] کے استنباط کے منابع [[قرآن]]، [[سنت]]، [[عقل]] اور [[اجماع]] ہیں۔ البتہ اہل‌ سنت کے بر خلاف شیعہ پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ ساتھ ائمہ معصومین کی سنت کو بھی حجت سمجھتے ہیں۔
شیعہ مذہب میں بھی اہل سنت کی طرح شرعی [[احکام شرعی|احکام]] کے استنباط کے منابع [[قرآن]]، [[سنت]]، [[عقل]] اور [[اجماع]] ہیں۔ البتہ اہل‌ سنت کے بر خلاف شیعہ پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ ساتھ [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومین]] کی سنت کو بھی حجت سمجھتے ہیں۔


شیعوں کے اہم فرقے [[امامیہ]]، [[اسماعیلیہ]] اور [[زیدیہ]] ہیں۔ ان میں امامیہ فرقہ شیعوں کی اکثریت پر مشتمل ہے۔ امامیہ بارہ اماموں کی امامت پر اعتقاد رکھتے ہیں جن میں سے آخری امام، مہدی موعود ہیں جو اس وقت غیبت میں ہیں۔
شیعوں کے اہم فرقے [[امامیہ]]، [[اسماعیلیہ]] اور [[زیدیہ]] ہیں۔ ان میں امامیہ فرقہ شیعوں کی اکثریت پر مشتمل ہے۔ امامیہ بارہ اماموں کی امامت پر اعتقاد رکھتے ہیں جن میں سے آخری امام، مہدی موعودؑ ہیں جو اس وقت غیبت میں ہیں۔


اسماعیلیہ مذکورہ بارہ اماموں میں سے چھٹے امام یعنی [[امام صادقؑ]] تک کی امامت کے قائل ہیں اور ان کے بعد آپؑ کے بیٹے [[اسماعیل بن امام صادق|اسماعیل]] اور ان کے بیٹے محمد کی امامت کے قائل ہیں اور انہی کو مہدی موعود سمجھتے ہیں۔
اسماعیلیہ مذکورہ بارہ اماموں میں سے چھٹے امام یعنی [[امام صادقؑ]] تک کی امامت کے قائل ہیں اور ان کے بعد آپؑ کے بیٹے [[اسماعیل بن امام صادق|اسماعیل]] اور ان کے بیٹے محمد کی امامت کے قائل ہیں اور انہی کو مہدی موعود سمجھتے ہیں۔


زیدیہ امام کو کسی خاص عدد میں منحصر کئے بغیر اس بات کے معتقد ہیں کہ [[حضرت زہرا(س)]] کی اولاد میں سے جو شخص بھی عالم، زاہد، شجاع اور سخاوتمند ہو اور قیام کریں تو وہ امام ہوگا۔
زیدیہ امام کو کسی خاص عدد میں منحصر کئے بغیر اس بات کے معتقد ہیں کہ [[حضرت زہرا(س)]] کی اولاد میں سے جو بھی عالم، زاہد، شجاع اور سخاوتمند ہو اور قیام کریں تو وہ امام ہوگا۔


[[آل ادریس|آل‌ادریس]]، [[علویان (طبرستان)|علویان طبرستان]]، [[آل بویہ]]، [[یمن]] کے زیدی، [[فاطمی]]، [[اسماعیلیہ]]، [[سبزوار]] کے [[سربداران]]، [[صفوی|صفویہ]] اور [[جمہوری اسلامی ایران]] تاریخ میں شیعہ حکومتیں گزری ہیں۔
[[آل ادریس|آل‌ادریس]]، [[علویان (طبرستان)|طبرستان کے علوی]]، [[آل بویہ]]، [[یمن کے زیدی]]، [[مصر کے فاطمی]]، [[اسماعیلیہ]]، [[سبزوار کے سربداران]]، [[صفوی|صفویہ]] اور [[جمہوری اسلامی ایران]] تاریخ میں شیعہ حکومتیں گزری ہیں۔


پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کی 7 اکتوبر 2009ء کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی مسلم آبادی کا 10 سے 13 فیصد شیعہ ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق شیعوں کی کل آبادی 154 میلین سے 200 میلین تک ہے۔ شیعوں کی اکثریت [[ایران]]، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں آباد ہیں۔
پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کی [[7 اکتوبر]] [[2009ء]] کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی مسلم آبادی کا 10 سے 13 فیصد شیعہ ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق شیعوں کی کل آبادی 154 میلین سے 200 میلین تک ہے۔ شیعوں کی اکثریت [[ایران]]، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں آباد ہیں۔


==مفہوم==
==مفہوم==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم