حنین

ویکی شیعہ سے
حُنین

حُنَین ایک درہ ہے جو الشرائع اور وادی یدعان کی وادیوں کے درمیان مکہ کے شمال مشرق میں واقع ہے۔[1] یہ علاقہ مکہ سے ۱۰ میل [2] یا تین راتوں[3] کے فاصلے ہر ہے .

ہجرت کے آٹھویں سال فتح مکہ کے بعد اس علاقے میں مشرکوں اور رسول خدا(ص) کے درمیان جنگ ہوئی جو غزوہ حنین کے نام سے معروف ہے۔

حوالہ جات

  1. فؤاد حمزه، قلب جزيرةالعرب، ص۲۷۶
  2. بکری، معجم مااستعجم من اسماء البلاد و المواضع، ج۲، ص۴۷۱
  3. ابن سعد، طبقات، ج۲، ص۱۴۹

منابع

  • ابن سعد، طبقات، (بیروت).
  • بکری، عبداللّه بن عبدالعزیز، معجم مااستعجم من اسماء البلاد و المواضع، چاپ مصطفی سقّا، بیروت ۱۴۰۳/۱۹۸۳.
  • فؤاد حمزه، قلب جزیرةالعرب، ریاض، [۱۳۵۲/ ۱۹۳۳].