مندرجات کا رخ کریں

"آیت اہل الذکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| مربوط آیات    =
| مربوط آیات    =
}}
}}
'''آیت اَہلُ‌الذّکر''' [[سورہ نحل]] کی 43ویں اور [[سورہ انبیاء]] کی 7ویں [[آیت]] ہے۔ جس میں تمام لوگوں خاص کر [[مشرکین]] کو [[پیغمبر اسلامؐ]] کی نبوت کی حقیقت کے بارے میں اہل علم سے سوال کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین [[مکہ]] نے پیغمبر اسلامؐ کی نبوت کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے خدا چاہئیے کہ [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے کسی کو [[نبوت]] کے لئے انتخاب کریں۔ 
[[مفسرین]] کے مطابق ان [[آیات]] میں اہل ذکر سے مراد علمائے یہود و نصاری یا گذشتہ امتوں کے بارے میں جاننے والے اہل علم حضرات ہیں اور سوال سے مراد یہاں [[نبوت]] کی علامت اور نشانیاں ہیں جو گذشتہ امتوں کی کتابوں میں ذکر ہوئی ہیں۔
مفسران ان دو آیتوں کے ذیل میں شیعہ اور اہل سنت منابع سے متعدد [[احادیث]] سے استناد کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ اہل الذکر کا واضح اور روشن ترین مصداق [[اہل بیتؑ]] ہیں کہ مسلمانوں کو دین کی تعلیمات اور قرآن کی [[تفسیر]] کے لئے ان کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے۔
اصول فقہ کی بعض کتابوں میں [[خبر واحد]] کی حجیت پر آیت اہل الذکر سے استناد کیا جاتا ہے۔


'''آیت اہل الذکر'''سورہ نحل کی آیت ٤٣ اور [[سورہ انبیاء]] کی [[آیت]] ٧ ہے. ان دو آیت کی تفسیر میں بعض نے اسے اہل علم اور کتاب کہا ہے اور [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] نے کہا ہے کہ اہل ذکر سے مراد [[پیغمبرؐ]] کے [[اہل بیتؑ]] ہیں. دعاؤں اور [[زیارات]] میں بھی اہل ذکر "[[آئمہ معصومینؑ]]" کو کہا گیا ہے.


==آیت کا متن==
==آیت کا متن==
سطر 88: سطر 94:
[[tr:Ehle’z Zikr Ayeti]]
[[tr:Ehle’z Zikr Ayeti]]
[[id:Ayat Ahlu Zikr]]
[[id:Ayat Ahlu Zikr]]
[[Category:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]]
[[Category:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]]


[[زمرہ:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[زمرہ:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]]
[[زمرہ:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]]
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم