گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسکان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←صحابی امام کاظم
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
==صحابی امام کاظم== | ==صحابی امام کاظم== | ||
{{اصحاب اجماع}} | |||
ان کی زندگی کے بارے میں بہت کم اطلاعات میسر ہیں۔ ان کے سلسلہ میں تنہا واضح امر یہ ہے کہ وہ [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کے [[صحابی]] تھے اور [[نجاشی]] کے مطابق، ابن مسکان نے امام کاظم (ع) کی [[امامت]] کے زمانہ میں وفات پائی ہے۔ | ان کی زندگی کے بارے میں بہت کم اطلاعات میسر ہیں۔ ان کے سلسلہ میں تنہا واضح امر یہ ہے کہ وہ [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کے [[صحابی]] تھے اور [[نجاشی]] کے مطابق، ابن مسکان نے امام کاظم (ع) کی [[امامت]] کے زمانہ میں وفات پائی ہے۔ | ||
بعض نے ان کا شمار [[امام صادق (ع)]] کے [[اصحاب]] میں کیا ہے۔ البتہ یہ مسئلہ مورد اختلاف ہے۔ اس لئے کہ ایک طرف تو [[ابن فضال]]، [[برقی]] اور [[شیخ طوسی]] نے انہیں [[امام جعفر صادق (ع)]] کے اصحاب میں شمار کرتے ہیں اور منابع حدیثی [[شیعہ]] میں امام صادق (ع) کی روایات میں ان کا نام کثرت سے دیکھنے میں آتا ہے اور ان میں سے بعض روایات میں بلا واسطہ امام سے نقل ہونے کی تصریح ہوئی ہے۔ تو دوسری طرف [[نجاشی]] ان کے امام صادق (ع) سے روایت نقل کرنے کو ثابت نہیں مانتے ہیں اور انہیں فقط امام کاظم (ع) کے راویوں میں شمار کرتے ہیں اور عیاشی نے بھی [[یونس بن عبد الرحمن]] (صحابی امام کاظم) سے نقل کیا ہے کہ اس کے باوجود کہ ابن مسکان نے امام صادق (ص) سے ان کے بہت سے اقوال نقل کئے ہیں۔ انہوں نے امام سے فقط ایک [[حدیث]] سماع کی ہے۔ | بعض نے ان کا شمار [[امام صادق (ع)]] کے [[اصحاب]] میں کیا ہے۔ البتہ یہ مسئلہ مورد اختلاف ہے۔ اس لئے کہ ایک طرف تو [[ابن فضال]]، [[برقی]] اور [[شیخ طوسی]] نے انہیں [[امام جعفر صادق (ع)]] کے اصحاب میں شمار کرتے ہیں اور منابع حدیثی [[شیعہ]] میں امام صادق (ع) کی روایات میں ان کا نام کثرت سے دیکھنے میں آتا ہے اور ان میں سے بعض روایات میں بلا واسطہ امام سے نقل ہونے کی تصریح ہوئی ہے۔ تو دوسری طرف [[نجاشی]] ان کے امام صادق (ع) سے روایت نقل کرنے کو ثابت نہیں مانتے ہیں اور انہیں فقط امام کاظم (ع) کے راویوں میں شمار کرتے ہیں اور عیاشی نے بھی [[یونس بن عبد الرحمن]] (صحابی امام کاظم) سے نقل کیا ہے کہ اس کے باوجود کہ ابن مسکان نے امام صادق (ص) سے ان کے بہت سے اقوال نقل کئے ہیں۔ انہوں نے امام سے فقط ایک [[حدیث]] سماع کی ہے۔ | ||
==مقام حدیثی و آثار== | ==مقام حدیثی و آثار== | ||