گمنام صارف
"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←دفن
imported>E.musavi (←دفن) |
imported>E.musavi (←دفن) |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
==دفن== | ==دفن== | ||
[[فائل:بقعه های بقیع.jpg|تصغیر|جنت البقیع میں ائمہ و رسول خدا کی بیٹیوں کے مزارات، تخریب سے پہلے]] | [[فائل:بقعه های بقیع.jpg|تصغیر|جنت البقیع میں ائمہ و رسول خدا کی بیٹیوں کے مزارات، تخریب سے پہلے]] | ||
[[جنت | [[جنت البقیع]] میں حضور (ص) کی بیٹیوں رقیہ، ام کلثوم اور [[زینب]] کے نام سے منسوب مزارات ہیں، جو کہ [[شیعہ]] اماموں کے مزاروں کے شمال، پیغمبر (ص) کی زوجات کے جنوب کی طرف اور [[عثمان بن مظعون]] کی قبر کے نزدیک واقع ہیں۔ | ||
مآخذ کے مطابق پیغمبر (ص) کے حکم پر رقیہ <ref> ابن شبہ، ج۱، ص۱۰۳؛ کلینی، ج۳، ص۲۴۱؛ ابن سعد، ج۸، ص۳۷</ref> اور زینب <ref> احمد بن حنبل، ج۱، ص۲۳۷؛ ابن عبد البر، ج۳، ص۱۰۵۶؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۱۹۰</ref> کو بقیع میں عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک [[دفن]] کیا گیا۔ لیکن ام کلثوم کے محل دفن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ صرف پرانے مولفین من جملہ فرہاد میرزا<ref> فرہاد میرزا، ص۱۵۶</ref> اور رفعت پاشا <ref> رفعت پاشا، ص۴۷۸</ref> کے مطابق، ام کلثوم کو پیغمبر (ص) کی دوسری بیٹیوں کے ساتھ دفن کیا گیا ہے۔ ان کی قبروں پر مزار بنائے گئے، قبروں پر ضریح بنائی گئی۔<ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۱</ref> وہابیوں نے ان مزارات کو خراب کر دیا۔ | مآخذ کے مطابق پیغمبر (ص) کے حکم پر رقیہ <ref> ابن شبہ، ج۱، ص۱۰۳؛ کلینی، ج۳، ص۲۴۱؛ ابن سعد، ج۸، ص۳۷</ref> اور زینب <ref> احمد بن حنبل، ج۱، ص۲۳۷؛ ابن عبد البر، ج۳، ص۱۰۵۶؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۱۹۰</ref> کو بقیع میں عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک [[دفن]] کیا گیا۔ لیکن ام کلثوم کے محل دفن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ صرف پرانے مولفین من جملہ فرہاد میرزا<ref> فرہاد میرزا، ص۱۵۶</ref> اور رفعت پاشا <ref> رفعت پاشا، ص۴۷۸</ref> کے مطابق، ام کلثوم کو پیغمبر (ص) کی دوسری بیٹیوں کے ساتھ دفن کیا گیا ہے۔ ان کی قبروں پر مزار بنائے گئے، قبروں پر ضریح بنائی گئی۔<ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۱</ref> [[وہابیوں]] نے ان مزارات کو خراب کر دیا۔ | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |