مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:

اس دعا کے مضامین کو چند اہم موضوعات میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے جیسے: [[خدا]] شناسی، [[امام]]‌ شناسی، [[رسول خداؐ]] اور ان کے [[اہل بیت]] پر درود، گناہوں کا اعتراف اور حاجات کی طلب۔ [[امام سجادؑ]]، [[ائمہ]] کا تعارف اور ان کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے [[امام|اماموںؑ]] کو برگزیدگان، [[علم الہی]] کے خزانہ دار، [[اسلام|دین]] کے محافظ، [[آئمہ معصومین علیہم السلام|الہی خلیفے]] اور لوگوں کے لیے وسیلۂ نجات کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

اس دعا کی شرح و تفسیر نجوائے عارفان و عرفان عرفہ جیسی کتابوں میں ہوئی ہے۔ اسی طرح سے [[صحیفہ سجادیہ]] کی شرحوں کے ذیل میں بھی اس کی شرح ہوئی ہے۔ اس کی فارسی شرح [[دیار عاشقان]] کے نام سے [[استاد انصاریان]] اور شہود و شناخت کے عنوان سے حسن ممدوحی کرمان شاہی نے کی ہے جبکہ عربی شرح ریاض السالکین کے نام سے سید علی خان مدنی نے کی ہے۔

==اہمیت==
==اہمیت==
گمنام صارف