مندرجات کا رخ کریں

"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
| نسب  =[[بنی امیہ]]
| نسب  =[[بنی امیہ]]
| مشہوراقارب          =[[معاویہ بن ابو سفیان]]، [[یزید بن معاویہ]]، [[ام حبیبہ]]
| مشہوراقارب          =[[معاویہ بن ابو سفیان]]، [[یزید بن معاویہ]]، [[ام حبیبہ]]
| شہادت/وفات            =دور خلافت عثمان  
| شہادت/وفات            =دور خلافت [[عثمان]]
| کیفیت شہادت  =
| کیفیت شہادت  =
| مدفن          =
| مدفن          =
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
[[ابو سفیان]] ظہور اسلام کے وقت کی ایک معروف شخصیت ہے۔ اس کا اصل نام صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن عبد مَناف تھا۔[[رسول اللہ]] کی دعوت اسلام کے آغاز میں وہ آپ کا نہایت سر سخت دشمن تھا۔ [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد|احد]] اور [[غزوہ خندق|خندق]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کے خلاف اس نے اہم کردار کیا۔ اس نے [[ہجرت]] کے آٹھویں سال [[اسلام]] قبول کیا۔رسول اکرم کی طرف سے [[نجران]] کا والی مقرر ہوا۔ [[ابوبکر بن ابوقحافہ|خلیفۂ اول]] و [[عمر بن خطاب|دوم]] کے ساتھ رہا اور خلافت عثمانی کی حمایت کی۔اس کے بیٹے [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] کا پہلی صدی ہجری میں اہم سیاسی کردار رہا اور اس نے [[بنی امیہ]] کی حکومت کی بنیاد ڈالی۔
[[ابو سفیان]] ظہور [[اسلام]] کے وقت کی ایک معروف شخصیت ہے۔ اس کا اصل نام صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن عبد مَناف تھا۔ [[رسول اللہ]] کی دعوت اسلام کے آغاز میں وہ آپ کا نہایت سر سخت دشمن تھا۔ [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد|احد]] اور [[غزوہ خندق|خندق]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کے خلاف اس نے اہم کردار کیا۔ اس نے [[ہجرت]] کے آٹھویں سال [[اسلام]] قبول کیا۔ رسول اکرم کی طرف سے [[نجران]] کا والی مقرر ہوا۔ [[ابوبکر بن ابوقحافہ|خلیفۂ اول]] و [[عمر بن خطاب|دوم]] کے ساتھ رہا اور خلافت عثمانی کی حمایت کی۔ اس کے بیٹے [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] کا پہلی صدی ہجری میں اہم سیاسی کردار رہا اور اس نے [[بنی امیہ]] کی حکومت کی بنیاد ڈالی۔
==تعارف==
==تعارف==
صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن [[عبدمناف بن قصی|عبدمَناف]] نام تھا۔ اَبوسُفیان  اس کی معروف کنیت اور کبھی اسے [[ابو حنظلہ]] بھی کہا گیا <ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۲</ref> اس کا نسب  تیسری جد [[عبد مناف]] پر رسول اکرم سے مل جاتا ہے۔ پیدائش کی  تاریخ دقیق معلوم نہیں لیکن ایک روایت کے مطابق [[عام الفیل]] (560عیسوی) سے 10 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۳</ref>
صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبد الشمس بن [[عبدمناف بن قصی|عبدمَناف]] نام تھا۔ اَبو سُفیان اس کی معروف کنیت اور کبھی اسے [[ابو حنظلہ]] بھی کہا گیا <ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۲</ref> اس کا نسب  تیسرے جد [[عبد مناف]] سے رسول اکرم سے مل جاتا ہے۔ پیدائش کی  تاریخ دقیق معلوم نہیں لیکن ایک روایت کے مطابق [[عام الفیل]] (560 عیسوی) سے 10 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۳</ref>


اس کی والدہ کا نام صفیہ بنت حَز‍ن بن بُجَیر بن ہُزَم اور باپ کا نام حرب تھا۔ اس کا باپ اپنے زمانے میں [[بنی امیہ]] کا سربراہ اور فجار کی جنگوں میں سپہ سالار تھا<ref>ابوالفرج، ج۶، ص۳۴۱؛ ابن قدامہ، ص۲۰۲</ref>
اس کی والدہ کا نام صفیہ بنت حَز‍ن بن بُجَیر بن ہُزَم اور باپ کا نام حرب تھا۔ اس کا باپ اپنے زمانے میں [[بنی امیہ]] کا سربراہ اور فجار کی جنگوں میں سپہ سالار تھا۔<ref>ابوالفرج، ج۶، ص۳۴۱؛ ابن قدامہ، ص۲۰۲</ref>


== سیاسی و سماجی شخصیت==
== سیاسی و سماجی شخصیت==
گمنام صارف