مندرجات کا رخ کریں

"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 31: سطر 31:


== سیاسی و سماجی شخصیت==
== سیاسی و سماجی شخصیت==
صدر اسلام کی تاریخ میں ابو سفیان کی شہرت کے باوجود اسلام سے پہلے کی زندگی کے متعلق کوئی خاص معلومات مذکور نہیں ہیں۔ مؤرخین کے بعض اشاروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اسلام سے پہلے قریش کے بزرگوں میں سے تھا اور تجارت کے پیشے سے وابستہ تھا۔<ref>رک‍: بلاذری، فتوح، ص۱۲۹</ref> ابن حبیب <ref>ص ۳۶۸</ref> اسے قریش کے حکام میں سے قرار دیتا ہے۔ وہ قریش کے اعلی مرتبہ سربراہوں میں سے تھا اور  [[جاہلیت]] کے زمانے کے ان 4 سربراہوں میں سے ایک تھا جن کا حکم نافذ ہوتا تھا۔<ref>عبدالبر، ج۲، ص۷۱۵</ref>
صدر اسلام کی تاریخ میں ابو سفیان کے مشہور ہونے  کے باوجود اسلام سے پہلے کی زندگی کے متعلق کوئی خاص معلومات مذکور نہیں ہیں۔ مؤرخین کے بعض اشاروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اسلام سے پہلے قریش کے بزرگوں میں سے تھا اور تجارت کے پیشے سے وابستہ تھا۔<ref>رک‍: بلاذری، فتوح، ص۱۲۹</ref> ابن حبیب <ref>ص ۳۶۸</ref> اسے قریش کے حکام میں سے قرار دیتا ہے۔ وہ قریش کے اعلی مرتبہ سربراہوں میں سے تھا اور  [[جاہلیت]] کے زمانے کے ان 4 سربراہوں میں سے ایک تھا جن کا حکم نافذ ہوتا تھا۔<ref>عبدالبر، ج۲، ص۷۱۵</ref>


پیامبر(ص) کی دعوت اسلام کے ساتھ ہی ابو سفیان [[رسول اکرم|رسول]] کا سخت ترین جانی دشمن ہو گیا۔ اتنی سخت دشمنی کے باوجود اسے  [[قریش]] کے دیگر سرداروں [[ابوجہل]] اور [[ابولہب]] سے کمتر دشمن سمجھتے تھے۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۱۲۴</ref>
پیامبر(ص) کی دعوت اسلام کے ساتھ ہی ابو سفیان [[رسول اکرم|رسول]] کا سخت ترین جانی دشمن ہو گیا۔ اتنی سخت دشمنی کے باوجود اسے  [[قریش]] کے دیگر سرداروں [[ابوجہل]] اور [[ابولہب]] سے کمتر دشمن سمجھتے تھے۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۱۲۴</ref>
گمنام صارف