گمنام صارف
"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←پیغمبر کے روبرو
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
بعض اقوال کی بنا پر پیامبر(ص) نے ابوسفیان کو [[نجران]] کی امارت منصوب کی <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲، ج ۲، ص ۷۱۴.</ref> اگرچہ اس قول کے مخالف بھی موجود ہیں۔<ref>ابن حجر، الاصابہ، ۱۴۱۵،، ج ۳، ص ۳۳۳.</ref> | بعض اقوال کی بنا پر پیامبر(ص) نے ابوسفیان کو [[نجران]] کی امارت منصوب کی <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲، ج ۲، ص ۷۱۴.</ref> اگرچہ اس قول کے مخالف بھی موجود ہیں۔<ref>ابن حجر، الاصابہ، ۱۴۱۵،، ج ۳، ص ۳۳۳.</ref> | ||
بعض مصادروں کے بقول [[غزوہ طائف]] تھی کہ جس میں ابو سفیان کی ایک | بعض مصادروں کے بقول [[غزوہ طائف]] تھی کہ جس میں ابو سفیان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔ <ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۸</ref> اس کے بعد آپ نے اسے طائف سے تحائف کی جمع آوری کیلئے روانہ کیا۔<ref>ابن قتیبہ، الإمامہ و السياسہ، ص ۳۴۴؛ قس: بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۳۰</ref> | ||
==ابوسفیان اور تین خلافتیں== | ==ابوسفیان اور تین خلافتیں== | ||
سطر 49: | سطر 49: | ||
===خلافت ابوبکر=== | ===خلافت ابوبکر=== | ||
حضرت ابوبکر قریش کے پست قبیلوں سے تعلق رکھتے تھے اسی وجہ سے وہ اس کے خلیفہ بننے پر زیادہ خوش نہیں تھا اور شاید وہ فتہ برپا کرنے کے در پے تھا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۲۹، ۵۸۸؛ طبری، ج۱، ص۱۸۲۷</ref> | [[حضرت ابوبکر]] [[قریش]] کے پست قبیلوں سے تعلق رکھتے تھے اسی وجہ سے وہ اس کے خلیفہ بننے پر زیادہ خوش نہیں تھا اور شاید وہ فتہ برپا کرنے کے در پے تھا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۲۹، ۵۸۸؛ طبری، ج۱، ص۱۸۲۷</ref> | ||
اس کے باوجود 15 ہجری قمری کے سال اپنے بیٹے یزید کی سپہ سالاری میں [[جنگ یرموک]] میں شریک ہوا اور اسلامی لشکر کی جنگ و مبارزے میں ہمت بڑھاتا رہا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۱؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۳</ref> | اس کے باوجود 15 ہجری قمری کے سال اپنے بیٹے یزید کی سپہ سالاری میں [[جنگ یرموک]] میں شریک ہوا اور اسلامی لشکر کی جنگ و مبارزے میں ہمت بڑھاتا رہا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۱؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۳</ref> | ||
کہتے ہیں کہ اس جنگ میں اس کی دوسری | کہتے ہیں کہ اس جنگ میں اس کی دوسری آنکھ بھی کام آگئی۔<ref>طبری، ج۱، ص۲۱۰۱</ref> | ||
=== خلافت عمر=== | === خلافت عمر=== | ||
روایات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابوسفیان اپنے بیٹے [[معاویہ]] کو خلافت عمر کی مخالفت سے ڈراتا تھا اور اس سے سفارش کرتا کہ اسے چاہئے کہ وہ اسکی پیروی کرے۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۹</ref> ابوسفیان | روایات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابوسفیان اپنے بیٹے [[معاویہ]] کو خلافت عمر کی مخالفت سے ڈراتا تھا اور اس سے سفارش کرتا کہ اسے چاہئے کہ وہ اسکی پیروی کرے۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۹</ref> ابوسفیان خلافت عمر بن خطاب کے دوران بعض ناپسندیدہ افعال کا مرتکب ہوا جس کی وجہ سے اس کی سر زنش کی گئی۔ | ||
===خلافت عثمان=== | ===خلافت عثمان=== | ||
[[عثمان]] کے خلافت | [[عثمان]] کے مسند خلافت پربیٹھنے کے بعد ابو سفیان نے [[امویوں]] کےاکٹھ میں کہا: اب خلافت تمہاری گود میں آ گئی اور اسے اپنے درمیان ہی گھماؤ اسے اپنے ہاتھوں سے باہر نہ جانے دو۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۲، قس: ج۴ (۱)، ص۱۳؛ ابوالفرج، ج۶، ص۳۵۶</ref> | ||
==وفات== | ==وفات== | ||
سطر 67: | سطر 67: | ||
ابو سفیان کے متعدد بیٹے تھے ان میں سے [[معاویہ]] وہ ہے جس نے پہلی صدی ہجری قمری میں سیاسی کردار ادا کیا اور اموی خلافت کی بنیاد ڈالی۔ | ابو سفیان کے متعدد بیٹے تھے ان میں سے [[معاویہ]] وہ ہے جس نے پہلی صدی ہجری قمری میں سیاسی کردار ادا کیا اور اموی خلافت کی بنیاد ڈالی۔ | ||
اس کا ایک بیٹا یزید تھا کہ جسے [[حضرت ابوبکر]] نے سپہ سالار بنایا اور پھر [[عمر بن خطاب]] نے امارت اس کے | اس کا ایک بیٹا یزید تھا کہ جسے [[حضرت ابوبکر]] نے سپہ سالار بنایا اور پھر حضرت [[عمر بن خطاب]] نے امارت اس کے سپرد کی۔ ایک اور بیٹا [[عتبہ بن ابوسفیان|عتبہ]] تھا جس نے [[حضرت عائشہ]] کے ساتھ [[جنگ جمل|جمل]] میں شرکت کیاور معاویہ نے اسے [[مصر]] کی امارت دی۔<ref>ابن قتیبہ، ص۳۴۴ـ۳۴۵</ref> | ||
[[ام حبیبہ]] کے نام سے اس کی ایک بیٹی نے [[حبشہ]] کی طرف [[ہجرت حبشہ|ہجرت]] کی اور پھر مدینہ واپس آ کر رسول اللہ(ص) سے ازدواج کی۔<ref>ابن سعد، ج۸، ص۹۶</ref> | [[ام حبیبہ]] کے نام سے اس کی ایک بیٹی نے [[حبشہ]] کی طرف [[ہجرت حبشہ|ہجرت]] کی اور پھر مدینہ واپس آ کر [[ازواج رسول خدا|رسول اللہ(ص) سے ازدواج]] کی۔<ref>ابن سعد، ج۸، ص۹۶</ref> | ||
==ابوسفیان اور ذرائع ابلاغ عامہ == | ==ابوسفیان اور ذرائع ابلاغ عامہ == | ||
ایران اور دیگر ممالک | ایران اور دیگر ممالک کےسینما اور ٹیلیویژن سیریلز میں ابو سفیان کے کردار کو پیش کیا گیا۔ ان میں سے بعض فیلموں اور سیریلز کے اسما: | ||
* فیلم | * فیلم الرسالہ:پروڈیوسر مصطفی عقاد، مائیکل آنسارا (انگلش) اور حمدی غیث مصری اداکار نے ابو سفیان کا کردار کیا۔ <ref>[http://www.imdb.com/title/tt0074896/ (The Message (1977]</ref> | ||
* | * پناہندہ و سیاہ سپید(ٹیلی ویژن فیلم) پروڈیوسر حجت الاسلام محمد تقی انصاری. حسن جوہرچی نے ابوسفیان کا کردار ادا کیا۔ <ref>[http://www.sahartv.ir/fa/%D8%AA%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%AF-%D8%AA%D9%84%D9%87-%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85-%D9%BE%D9%86%D8%A7%D9%87%D9%86%D8%AF%D9%87-%D8%B4%D8%A8%DA%A9%D9%87-%D8%B3%D8%AD%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%B1%D8%B3%DB%8C%D8%AF-910 تولید تلہ فیلم «پناہندہ» در شبکہ سحر بہ پایان رسید]</ref> | ||
* | * فیلم محمد(ص):پروڈیوسر مجید مجیدی اس میں داریوش فرہنگ نے ابو سفیان کا کردار کیا۔<ref>[http://www.yjc.ir/fa/news/4249240/%D8%A2%D8%B4%D9%86%D8%A7%DB%8C%DB%8C-%D8%A8%D8%A7-%D9%85%D9%87%D9%85%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%DB%8C%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B5-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%DA%A9%D8%B3 آشنایی با مہمترین بازیگران فیلم محمد (ص) مجید مجیدی +عکس] </ref> | ||
*امام علی (ٹیلی ویژن سیریل) پروڈیوسر داود میر باقری جس میں ابو سفیان کا کردار داریوش فروہر نے پیش کیا۔<ref>فرہنگ سریالہای تلویزیونی ایران از آغاز تا امروز؛ ماہنامہ سینمایی «فیلم»، شمارہ ۲۴۵، ۱۵ آذر ۱۳۷۸.</ref> | *امام علی (ٹیلی ویژن سیریل): پروڈیوسر داود میر باقری جس میں ابو سفیان کا کردار داریوش فروہر نے پیش کیا۔<ref>فرہنگ سریالہای تلویزیونی ایران از آغاز تا امروز؛ ماہنامہ سینمایی «فیلم»، شمارہ ۲۴۵، ۱۵ آذر ۱۳۷۸.</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |