مندرجات کا رخ کریں

"زیارت امین اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:امین الله.jpg|border|left|330px]]
[[ملف:امین الله.jpg|border|left|330px]]
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
'''زیارت امین اللہ''' وہ [[زیارت نامہ]] ہے جو [[امام سجاد(ع)]] نے [[امیرالمؤمنین|حضرت علی(ع)]] کے مزار پر قرائت فرمائی ہے۔ [[زیارت]] امین اللہ کو سند، متن اور معانی کے لحاظ سے معتبر جانا گیا ہے اور معتبر [[شیعہ]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے۔ [[زیارت]] امین اللہ [[عید غدیر]] کے دن کے لئے [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی [[زیارت]] مخصوصہ ہے، نیز [[زیارات جامعہ]] میں سے ہے جو ہر [[ائمہ|امام]] کے حرم میں پڑھی جاسکتی ہے۔
'''زیارت امین اللہ''' وہ [[زیارت نامہ]] ہے جو [[امام سجاد(ع)]] نے [[امیرالمؤمنین|علی علیہ السلام]] کے [[حرم]] کی [[زیارت]] کے وقت پڑھا ہے۔ یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر [[شیعہ]] کتب میں نقل ہوئی ہے۔ زیارت امین اللہ [[عید غدیر|روز غدیر]] کے موقع پر [[امیرالمؤمنین|حضرت علی(ع)]] کی مخصوص [[زیارت]] ہے، نیز یہ زیاراتِ جامعہ کے زمرے میں آتی ہے اور ہر [[ائمہ|امام]] کے مزار پر پڑھی جاسکتی ہے۔
==سند اور اعتبار==
[[ابن المشہدی]] نے اپنی کتاب ''[[المزار الکبیر]]'' میں<ref>ابن المشهدی، المزار الکبیر، ص285۔</ref> اور [[ابن قولویہ]] نے ''[[کامل الزیارات]]'' میں<ref>ابن قولویه، کامل الزیارات، ص39۔</ref> اس [[حدیث]] کو احمد بن علی سے، انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے [[امام رضا(ع)]] سے اور [[امام رضا(ع)|آپ(ع)]] نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے [[امام سجاد(ع)]] سے نقل کی ہے اور [[علامہ مجلسی]] نے ''[[بحار الانوار]]'' میں ان ہی اسناد سے روایت کی ہے۔
گمنام صارف